قانون اور انصاف کی وزارت
جناب شیل ناگوکی، پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طورپرتقرری ہوئی ہے
Posted On:
04 JUL 2024 9:10PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ نے، آئین ہند سے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، جناب شیل ناگو کو پنجاب اور ہریانہ کے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پرتقرری کی ہے۔انہوں نےمقررہ تاریخ سے اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔
*******
U.No:8078
ش ح۔ع ح- رم
(Release ID: 2030889)
Visitor Counter : 43