یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

یونین پبلک سروس کمیشن نے،  کمبائنڈ سیکشن آفیسرز (گریڈ’بی‘) لمیٹڈ ڈیپارٹمنٹل مسابقتی امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کیا

Posted On: 02 JUL 2024 4:16PM by PIB Delhi

کمبائنڈ سیکشن آفیسرز (گریڈ ’بی‘) لمیٹڈ ڈپارٹمنٹل مسابقتی امتحان 2023 کے تحریری حصے کے نتائج کی بنیاد پر، جو دسمبر 2023 میں یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منعقد کیے گئے تھے اور جون  2024 میں جن کےسروس ریکارڈز کی تشخیص کی گئی تھی ، درج ذیل  میں میرٹ کے لحاظ سے امیدواروں کی زمرہ وار فہرستیں ہیں، جنہیں ذیل میں دی گئی خدمات کے لیے سال 2023 کی سلیکٹ لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے:

زمرہ

سروس

I

سینٹرل  سیکرٹریٹ سروس کے سیکشن آفیسرز کا گریڈ

III

ریلوے بورڈ سیکرٹریٹ سروس کے سیکشن آفیسرز کا گریڈ

VIII

انٹیلی جنس بیورو کے سیکشن آفیسرز کا گریڈ

X

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر سول سروس میں سیکشن آفیسرز

 

2۔       2.0 سلیکٹ لسٹ سال 2023 میں مذکورہ بالا خدمات میں سے ہر ایک کے لئے رپورٹ کردہ خالی آسامیوں اور امیدواروں کی تعداد درج ذیل ہے:

 

2023

زمرہ

کمیونٹی

آسامی

سفارش کردہ امیدواروں کی تعداد

I

عام

379

369

 

ایس سی

43

43

 

ایس ٹی

43

43

 

میزان

465

( بشمول04پی ڈبلیوبی ڈی-1، 05 پی ڈبلیو بی ڈی-2، 05 پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور 06 (01 پہلے کی بچی ہوئی آسامی)  پی ڈبلیو بی ڈی-4 اور 5)

455

(بشمول05 پی ڈبلیوبی ڈی-1، 03 پی ڈبلیوبی ڈی-2، 06 پی ڈبلیوبی ڈی-3 اور صفر پی ڈبلیوبی ڈی-4 اور 5)

 

III

عام

16

16

ایس سی

Nil

Nil

ایس ٹی

Nil

Nil

میزان

16

 

16

VIII

عام

47

44

ایس سی

09

09

ایس ٹی

05

05

میزان

61

(بشمول 01 پی ڈبلیوبی ڈی-2، 01 پی ڈبلیوبی ڈی-3 اور 01 پی ڈبلیوبی ڈی- 4 اور 5)

58

 

X

عام

05

05

ایس سی

01

01

ایس ٹی

01

01

میزان

07

07

 

 

3.0 ۔   زمرہ 1 کے 07 امیدواروں کا نتیجہ زیر التوا عدالتی مقدمات (03 امیدواروں) اور سیل شدہ کور (04 امیدواروں) کی وجہ سے روک دیا گیا ہے۔

4.1 ۔   زمرہ – III (ریلوے بورڈ سیکرٹریٹ سروس کے سیکشن آفیسرز گریڈ) کے سلسلے میں، اسسٹنٹ سیکشن آفیسرز کے گریڈ کی سنیئرٹی لسٹ چیلنج کے تحت ہے، زمرہ III (یعنی آر بی ایس ایس کے سیکشن آفیسرز گریڈ) کا نتیجہ، سنٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبونل، پرنسپل بنچ، نئی دہلی کے سامنے زیر التواء عدالتی مقدمات (او-اے-ایس نمبر114/2022 اور 215/2022) کے نتائج اور آر بی ایس ایس کے افسران (اے ایس اوز) گریڈ کے اسسٹنٹ سیکشن کی سنیئرٹی لسٹ سال 2023پر نظرثانی کے لیے عارضی ہوں گے،  اگر کوئی ہے۔

4.2 ۔   مختلف زمروں کے تحت امیدواروں کے حتمی انتخاب کا فیصلہ کیا جائے گا اور دیگر باتوں کے ساتھ نتائج کا اعلان، محکمہ پرسنل اینڈ ٹریننگ کی طرف سے او ایم نمبر 36012/2016/2019-اسٹیبلشمنٹ (آر ای ایس) مورخہ 12اپریل 2022 کے ذریعے جاری کردہ رہنما خطوط کی بنیاد پر کیا جائے گا، جو  ایس ایل پی  (سی)  نمبر 30621/2011 سے پیدا ہونے والی سول اپیل نمبر 629/2022 کے حتمی نتائج سے مشروط ہے۔

4.3 ۔   نتیجہ مزید ایس ایل پی نمبر 31288/2017 کے حتمی نتائج سے مشروط ہے، جو ’پروموشن میں ریزرویشن‘ اور ’اپنی میرٹ‘ اور کسی بھی دیگر زیر التوا عدالت کے معاملے میں،  سپریم کورٹ آف انڈیا کے سامنے زیر التوا ہے، جو  کسی بھی عدالت کے سامنے امتحان کے نتیجے پر اثر انداز ہونے والے مقدمات سے مشروط ہے۔

5.0 ۔   یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک ’سہولت کاؤنٹر‘ ہے۔ امیدوار اپنے نتائج سے متعلق کوئی بھی معلومات/وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10 بجے اور شام 5  بجے کے  درمیان  اس کاؤنٹر سے ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 اور 011-23381125 پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ نتائج کے اعلان کی تاریخ سے پندرہ دنوں کے اندر نمبر ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جائیں گے۔

مکمل نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔  ا ع۔ن ا۔

U-8005


(Release ID: 2030258) Visitor Counter : 76