وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایمرجنسی کی مخالفت کرنے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
25 JUN 2024 10:48AM by PIB Delhi
وزیر اعظم نے آج ان تمام عظیم مردوں اور خواتین کو خراج عقیدت پیش کیا ، جنہوں نے ایمرجنسی کے خلاف مزاحمت کی تھی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا -
‘آج کا دن ، ان تمام عظیم مردوں اور خواتین کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ہے ، جنہوں نے ایمرجنسی کی مخالفت کی تھی ۔ ’
........................................................................................................
) ش ح – ش م - ع ا )
U.No. 7796
(Release ID: 2028435)
Visitor Counter : 95
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam