وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم مودی نے استراسن پر ایک ویڈیو شیئر کیا

Posted On: 18 JUN 2024 10:29AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج استراسن یا اونٹ جیسی جسمانی کیفیت پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جو کمر اور گردن کے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے اور خون کی گردش اور بینائی کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔

بین الاقوامی یوگا ڈے کے 10 ویں ایڈیشن کے سلسلے میں شیئر کیا گیا، کلپ انگریزی اور ہندی دونوں زبانوں میں اس آسن کو انجام دینے کے مراحل کی بھی وضاحت کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’استراسن کمر اور گردن کے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے۔ یہ خون کی گردش کو بھی بہتر بناتا ہے اور بینائی کو بھی بہتر بناتا ہے۔‘‘

 

उष्ट्रासन पीठ और गर्दन की मांसपेशियों को मजबूत बनाता है। यह रक्त संचार को बेहतर बनाने के साथ ही आंखों की रोशनी भी बढ़ाता है।

 

-----------------------

 

ش ح۔س ب ۔ ع ن

U NO: 7516


(Release ID: 2026048) Visitor Counter : 66