کانکنی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے کانوں  کی وزارت کے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی

Posted On: 14 JUN 2024 5:41PM by PIB Delhi

کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے کانوں کی وزارت، سی پی ایس ای اور منسلک دفاتر کے سینئر افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی ۔  اس میٹنگ میں  وزیر مملکت جناب ستیش چندر دوبے بھی موجود تھے ۔

Image

میٹنگ کے دوران  ، وزیر موصوف  کو وزارت کا جائزہ پیش کیا گیا ۔  ملاقات میں کانوں کی وزارت کی کامیابیوں اور طویل المدتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  اس تبادلۂ خیال میں اہم پہلوؤں پر توجہ مرکوز کی گئی جن میں آٹومیشن، اختراع، پائیداری اور جدید ٹیکنالوجی کی تعیناتی شامل ہے تاکہ بھارت کو کان کنی کے شعبے میں خود انحصار بنایا جا سکے ۔

Image   

-----------------------

ش ح   ۔   ا م    ۔    ت ح   ۔   

U NO: 7440


(Release ID: 2025369) Visitor Counter : 47