کامرس اور صنعت کی وزارتہ
جناب جتن پرساد نے تجارت و صنعت کی وزارت کے وزیر مملکت کے طور پر عہدہ سنبھالا
Posted On:
11 JUN 2024 6:29PM by PIB Delhi
جناب جتن پرساد نے آج نئی دہلی میں تجارت و صنعت کی وزارت کے وزیر مملکت کے طور پر عہدہ سنبھال لیا۔ تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے جناب جتن پرساد کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے وزارت میں ان کا خیرمقدم کیا۔
اس موقع پر محکمہ تجارت کے سکریٹری جناب سنیل برتھوال اور صنعت و اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے (ڈی پی آئی آئی ٹی) کے سکریٹری جناب راجیش کمار سنگھ اور وزارت کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:7348
(Release ID: 2024377)
Visitor Counter : 47