نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت

محترمہ رکشا نکھل کھڈسے نے وزیر  مملکت برائے امور نوجوانان و کھیل کود  کا چارج سنبھالا

Posted On: 11 JUN 2024 4:58PM by PIB Delhi

محترمہ رکشا نکھل کھڈسے نے آج شاستری بھون میں نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھال لیا۔ سکریٹری، محکمہ کھیل اور سکریٹری، محکمہ امور نوجوانان نے وزارت کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ وزیرموصوفہ  کا استقبال کیا۔ محترمہ رکشا نکھل کھڈسے نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ان پر اعتماد کیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001KAPU.jpg

مرکزی وزیر کو وزارت کے سینئر افسران نے وزارت کی اسکیموں اور اقدامات کے بارے میں جانکاری دی۔

*****

 ش ح۔م م - ج

UNO-7325



(Release ID: 2024219) Visitor Counter : 26