صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

8، 15 اور 22 جون کو چینج آف گارڈ تقریب کا اہتمام نہیں کیا جائے گا

Posted On: 07 JUN 2024 10:10PM by PIB Delhi

راشٹرپتی بھون کے صحن میں وزیر اعظم اور وزراء کی کونسل سے متعلق تقریب حلف برداری کی تیاری  ، اور پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے صدر جمہوریہ کے خطاب کی وجہ سے، 8، 15اور 22 جون 2024 کو راشٹرپتی بھون میں چینج آف گارڈ تقریب کا اہتمام نہیں کیا جائے گا۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7249


(Release ID: 2023557) Visitor Counter : 74


Read this release in: Hindi , Punjabi , English , Tamil