صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلانیہ
प्रविष्टि तिथि:
07 JUN 2024 9:05PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند 09 جون 2024 کو شام 07:15 بجے راشٹرپتی بھون میں، وزیر اعظم اور وزراء کی مرکزی کونسل کے اراکین کو عہدے اور رازداری کا حلف دلائیں گی۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:7248
(रिलीज़ आईडी: 2023556)
आगंतुक पटल : 90