وزارت خزانہ

مئی 2024 میں مجموعی جی ایس ٹی آمدنی 1.73 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر رہی؛ 10 فیصد سال بہ سال نمو درج کی گئی


مالی برس 2024-25 میں (مئی 2024 تک) مجموعی جی ایس ٹی آمدنی کلکشن 3.83 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر رہا اور اس طرح 11.3 فیصد کے بقدر سال بہ سال نمو درج کی گئی

مالی برس 2024-25 میں (مئی 2024 تک)خالص آمدنی (ریفنڈس کے بعد) 11.6 فیصد نمو سے ہمکنار ہوئی

مئی 2024 میں گھریلو مجموعی جی ایس ٹی آمدنی 15.3 فیصد اضافے سے ہمکنار ہوئی

Posted On: 01 JUN 2024 7:03PM by PIB Delhi

مئی 2024 کے لیے مجموعی اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) آمدنی 1.73 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر رہی۔ اس سے 10 فیصد سال بہ سال نمو ظاہر ہوتی ہے، جس کی اہم وجہ گھریلو لین دین میں مضبوط اضافہ (15.3 فیصد زائد) اور درآمدات کی دھیمی رفتار تھی(4.3 فیصد کم)۔ری فنڈس کے بعد، ماہ مئی 2024 کے لیے خالص جی ایس ٹی آمدنی 1.44 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر رہی، جس سے گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.9 فیصد نمو کا اظہار ہوتا ہے۔

مئی 2024 کے کلکشن کی تفصیلات:

مرکزی اشیاء اور خدمات ٹیکس (سی جی ایس ٹی) : 32409 کروڑ روپئے؛

ریاستی اشیاء اور خدمات ٹیکس (ایس جی ایس ٹی): 40265 کروڑ روپئے؛

مربوط اشیاء اور خدمات ٹیکس (آئی جی ایس ٹی): 87781 کروڑ روپئے، نیز درآمد شدہ اشیاء پر جمع شدہ 39879 کروڑ روپئے ؛

محصول: 12284 کروڑ روپئے، نیز درآمد شدہ اشیاء پر جمع شدہ 1076 کروڑ روپئے

مالی برس 2024-25 میں مئی 2024 تک مجموعی جی ایس ٹی کلکشن 3.83 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر تھا۔ اس سے 11.3 فیصد کے بقدر متاثر کن سال بہ سال نمو ظاہر ہوتی ہے، جس کی اہم وجہ گھریلو لین دین میں مضبوط اضافہ (14.2 فیصد زائد) اور برآمدات میں برائے نام اضافہ (1.4 فیصد زائد) ہے۔ری فنڈس کے بعد، مالی برس 2024-25 میں مئی 2024 تک خالص جی ایس ٹی آمدنی 3.36 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر رہی، جس سے گذشتہ برس کے مقابلے میں 11.6 فیصد کے بقدر نمو ظاہر ہوتی ہے۔

مالی برس 2024-25 میں مئی 2024 تک ہوئے کلکشن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

مرکزی اشیاء اور خدمات ٹیکس (سی جی ایس ٹی): 76255 کروڑ روپئے؛

ریاستی اشیاء اور خدمات ٹیکس (ایس جی ایس ٹی): 93804 کروڑ روپئے؛

مربوط اشیاء اور خدمات ٹیکس (آئی جی ایس ٹی): 187404 کروڑ روپئے، نیز درآمد شدہ اشیاء پر جمع شدہ 77706 کروڑ روپئے ؛

محصول: 25544 کروڑ روپئے، نیز درآمد شدہ اشیاء پر جمع شدہ 2084 کروڑ روپئے ۔

بین حکومتی تصفیہ:

ماہ مئی مرکزی حکومت نے 67204 کروڑ روپئے کے بقدر جمع شدہ خالص آئی جی ایس ٹی سے سی جی ایس ٹی کے لیے 38519 کروڑ روپئے اور ایس جی ایس ٹی کے لیے 32733 کروڑ روپئے کا تصفیہ کیا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ باقاعدہ تصفیے کے بعد ماہ مئی 2024 میں سی جی ایس ٹی کے لیے مجموعی آمدنی 70928 کروڑ روپئے اور ایس جی ایس ٹی کے لیے 72999 کروڑ روپئے کے بقدر رہی۔

اسی طرح، مالی برس 2024-25 میں مئی 2024 تک مرکزی حکومت نے 154671 کروڑ روپئے کے بقدر جمع شدہ خالص آئی جی ایس ٹی سے سی جی ایس ٹی کے لیے 88827 کروڑ روپئے اور ایس جی ایس ٹی کے لیے 74333 کروڑ روپئے کا تصفیہ کیا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ باقاعدہ تصفیے کے بعد مالی برس 2024-25 میں مئی 2024 تک سی جی ایس ٹی کے لیے مجموعی آمدنی 165081 کروڑ روپئے اور ایس جی ایس ٹی کے لیے 168137 کروڑ روپئے کے بقدر رہی۔

درج ذیل چارٹ مالی برس کے دوران ماہانہ مجموعی جی ایس ٹی آمدنی میں رجحانات ظاہر کرتا ہے۔ ٹیبل-1 میں مئی 2023 کے مقابلے میں مئی 2024 کے دوران ہر ریاست میں جمع شدہ جی ایس ٹی کے ریاست کے لحاظ سے اعداد و شمار دیے گئے ہیں۔ ٹیبل -2 میں مئی 2024 کے لیے ہر ایک ریاست کی مابعد تصفیہ جی ایس ٹی آمدنی کے ریاست کے لحاظ سے اعداد و شمار دیے گئے ہیں

چارٹ: جی ایس ٹی کلکشن میں رجحانات

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001797B.png

ٹیبل -1 : مئی 2024 کے دوران جی ایس ٹی آمدنیوں کی ریاست کے لحاظ سے نمو

ریاست مرکز کے زیر انتظام علاقہ

مئی 23

مئی 24

نمو (فیصد)

جموں و کشمیر

422

525

24%

ہماچل پردیش

828

838

1%

پنجاب

1,744

2,190

26%

چنڈی گڑھ

259

237

-9%

اتراکھنڈ

1,431

1,837

28%

ہریانہ

7,250

9,289

28%

دہلی

5,147

7,512

46%

راجستھان

3,924

4,414

13%

اترپردیش

7,468

9,091

22%

بہار

1,366

1,521

11%

سکم

334

312

-7%

اروناچل پردیش

120

98

-18%

ناگالینڈ

52

45

-14%

منی پور

39

58

48%

میزورم

38

39

3%

تری پورہ

75

73

-3%

میگھالیہ

214

172

-20%

آسام

1,217

1,228

1%

مغربی بنگال

5,162

5,377

4%

جھارکھنڈ

2,584

2,700

4%

اُڈیشہ

4,398

5,027

14%

چھتیس گڑھ

2,525

2,853

13%

مدھیہ پردیش

3,381

3,402

1%

گجرات

9,800

11,325

16%

نگر حویلی اور دمن اور دیو

324

375

16%

مہاراشٹر

23,536

26,854

14%

کرناٹک

10,317

11,889

15%

گوا

523

519

-1%

لکشدیپ

2

1

-39%

کیرالہ

2,297

2,594

13%

تمل ناڈو

8,953

9,768

9%

پڈوچیری

202

239

18%

انڈمان اور نکوبار جزائر

31

37

18%

تلنگانہ

4,507

4,986

11%

آندھرا پردیش

3,373

3,890

15%

لداخ

26

15

-41%

دیگر علاقے

201

207

3%

مرکز کا دائرہ اختیار

187

245

30%

کل میزان

1,14,261

1,31,783

15%

 

ٹیبل-2: مئی میں ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے تصفیہ شدہ آئی جی ایس ٹی کا ایس جی ایس ٹی اور ایس جی ایس ٹی حصہ

 

ما قبل تصفیہ ایس جی ایس ٹی

مابعد تصفیہ ایس جی ایس ٹی [2]

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

مئی 2023

مئی 2024

نمو

مئی 2023

مئی 2024

نمو

جموں و کشمیر

178

225

26%

561

659

17%

ہماچل پردیش

189

187

-1%

435

436

0%

پنجاب

638

724

14%

1,604

1,740

8%

چنڈی گڑھ

48

54

12%

168

178

6%

اتراکھنڈ

411

476

16%

666

714

7%

ہریانہ

1,544

1,950

26%

2,568

3,025

18%

دہلی

1,295

1,477

14%

2,539

2,630

4%

راجستھان

1,386

1,506

9%

3,020

3,315

10%

اترپردیش

2,384

2,736

15%

5,687

6,848

20%

بہار

623

695

11%

2,058

2,298

12%

سکم

31

26

-15%

84

66

-21%

اروناچل پردیش

60

45

-26%

187

152

-19%

ناگالینڈ

21

19

-9%

83

79

-4%

منی پور

23

32

35%

77

107

39%

میزورم

21

22

3%

79

77

-3%

تری پورہ

40

36

-9%

135

138

2%

میگھالیہ

56

52

-7%

158

154

-3%

آسام

488

511

5%

1,170

1,280

9%

مغربی بنگال

1,952

2,030

4%

3,407

3,628

6%

جھارکھنڈ

653

735

13%

976

1,135

16%

اُڈیشہ

1,255

1,415

13%

1,676

2,068

23%

چھتیس گڑھ

583

661

14%

833

1,033

24%

مدھیہ پردیش

987

1,028

4%

2,580

2,555

-1%

گجرات

3,371

3,526

5%

5,156

5,233

2%

ناگر حویلی اور دمن اور دیو

47

58

23%

92

80

-13%

مہاراشٹر

7,621

8,711

14%

10,952

12,397

13%

کرناٹک

3,022

3,441

14%

5,704

6,062

6%

گوا

182

190

4%

324

321

-1%

لکشدیپ

0

1

478%

7

5

-35%

کیرالہ

1,040

1,209

16%

2,387

2,497

5%

تمل ناڈو

3,101

3,530

14%

4,829

6,014

25%

پڈوچیری

36

41

13%

99

106

7%

انڈمان اور نکوبار جزائر

15

18

17%

41

44

5%

تلنگانہ

1,448

1,636

13%

3,024

3,239

7%

آندھرا پردیش

1,048

1,240

18%

2,116

2,597

23%

لداخ

14

8

-43%

34

24

-27%

دیگر علاقے

16

17

8%

83

66

-20%

کل میزان

35,828

40,265

12%

65,597

72,999

11%

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7126



(Release ID: 2022483) Visitor Counter : 49