وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

وائی اے آئی سینئر قومی چیمپئن شپ 2024

Posted On: 19 MAY 2024 10:38AM by PIB Delhi

قومی چیمپیئن بننے کے لیے سخت معرکہ آرائی کے بعد، یاچنگ ایسوسی ایشن آف انڈیا (وائی اے آئی) سینئر قومی چیمپیئن شپ 2024 کا اختتام، 18 مئی کو چار تمغوں کی دوڑ کے ساتھ ہوا جس میں فاتحین کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ ممبئی میں انڈین نیول واٹر مین شپ ٹریننگ سینٹر (INWTC) (آئی این ڈبلیو ٹی سی)میں 12-18 مئی تک منعقد ہوئی۔ مقابلہ نے چیلنجنگ حالات پیش کیے، 20 ناٹ تک کی رافتار تک  پہچنے والی ہواؤں نے حریفوں کے جوش میں اضافہ کیا۔

 

اچنگایسوسی ایشن آف انڈیا (وائی اے آئی) اور انڈین نیوی سیلنگ ایسوسی ایشن(آئی این ایس اے) کے زیراہتمام منعقد کی گئی چیمپئن شپ میں، کشتیوں کی تمام آٹھ اولمپک زمرے شامل تھے، جن میں آئی کیو فوایئل (مرد اور خواتین ونڈ سرف کو ناکام بناتے ہوئے)، این اے سی آر اے 17 (مکسڈ فولنگ کیٹاماران), آئی ایل سی اے 7 (مردوں کی اکیلی ڈونگی)، آئی ایل سی اے 6 (خواتین اکیلی ہاتھ والی ڈنگی)، 470 (مخلوط ڈنگی)، 49ای آر (مرد سکف)، 49ای آر ایف ایکس (خواتین اسکف) اور فارمولا کائٹ (مرد اور خواتین کائٹ سرفنگ) زمرے شامل تھے۔

ملک بھر کے 10 سیلنگ کلبوں کے 82 شرکاء نے، کل 94 ریسوں میں زبردست مقابلہ کیا، جس میں ملک میں قومی چیمپیئن آف سیلنگ کا ٹائٹل جیتنے کے لیے چھ دنوں میں منعقد کی گئی 04 میڈل ریس بھی شامل تھیں۔

عالمی سیلنگ انٹرنیشنل ریس آفیسرز سمیت ریس حکام کی ایک ٹیم اور آسٹریلیا، سنگاپور اور جنوبی کوریا کے بین الاقوامی ججزنے، ماہر پیمائش کرنے والوں کے ساتھ، تمام حریفوں کے لیے یکساں کھیل کے میدان اور منصفانہ موقع کو یقینی بنایا۔ اس تقریب نے نہ صرف ملاحوں کے مسابقتی جذبے کا مظاہرہ کیا بلکہ منتظمین کے اعلیٰ معیارات کو بھی اجاگر کیا۔

فلیگ آفیسر کمانڈنگ ان چیف ڈبلیو این سی وائس ایڈمرل سنجے جے سنگھ، اے وی ایس ایم، این ایم نے 18 مئی 24 کو آئی این ڈبلیو ٹی سی (ممبئی) میں منعقدہ اختتامی تقریب کی صدارت کی اور جیتنے والوں کو تمغے پیش کیے۔ انہوں نے نوجوان ملاحوں کی حوصلہ افزائی بھی کی کہ وہ جوش، ہوش اور نپنتا کے منتر پر عمل کرتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھیں اور بین الاقوامی سیلنگ ایونٹس میں ملک کے لیے تمغے جیتنے کی کوشش کریں۔

فوج اوربحریہ کی ٹیموں نے مشترکہ طور پر سب سے زیادہ تمغے جیتے۔ درج ذیل فاتحین کو مختلف زمروں میں میڈلز سے نوازا گیا:

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PIX(01)Q3FQ.jpeg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PIX(4)EW42.jpeg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PIX(7)G22C.jpeg

اے۔آئی کیو فوایئل(مرد)

  1. طلائی- اے وائی این سے سیپ سوربھ کمار
  2. چاندی - اے این این سے کیپٹن آدتیہ سنگھوان
  3. کانسہ- این ایس راوت، آئی این ڈبلیو ٹی سی(گوا) سے ایل اے ایم

بی۔  آئی کیو فوایئل (خواتین)

  1. طلائی - محترمہ ودھیانشی مشرا این ایس ایس بھوپال سے

سی۔ فارمولا کائیٹ (مرد)

  1. طلائی  - اے وائی این  سے  گنر ہریدن
  2. چاندی – اے وائی این سے سپئر آشیش ایس رائے

ڈی۔ این اے سی آر اے 17ڈی  (مخلوط)

  1. طلائی – اے وائی این سے سپئرایس دوئیپوڈاور ریکٹ/ہاورمیا سروانن
  2. چاندی – آئی این ڈبلیو ٹی سی(ایم بی آئی) سے لیفٹیننٹ کمانڈر امان ویاس اور محترمہ آستھا سیناپتی

ای۔49ای آر ایف ایکس (خواتین)

  1. طلائی - ہرشیتا تومر، سی پی او(پی ٹی) اور آئی این ڈبلیو ٹی سی  (ایم بی آئی) سے محترمہ شیتل ورما

ایف ۔ 49ای آر(مرد)

طلائی - اے این این سے ہاوپرنس نوبل اور سپئر مانو فرانسس ۔

چاندی - ستیش یادو، ایل او جی I (ایس سی) اور آئی این ڈبلیو ٹی سی(ایم بی آئی) سے النکار سوریہ ونشی، ایس ای اے 1

کانسہ– آنند ٹھاکر، سی پی او سی او ایم(ٹی ای ایل) اور PO(GW) ؤٗی این ڈبلیو ٹی سی(ایم بی آئی) سے ستیم رنگاد،

جی۔ آئی ایل سی اے 7 (مرد)

  1. طلائی - اے وائی این سے ہیو موہت سینی۔
  2. چاندی - آئی این ڈبلیو ٹی سی(ایم بی آئی) سے ڈی کے سینی، پی او(جی ڈبلیو)
  3. کانسی – اے وائی این سے ریکٹ/ہیو -سکانشو سنگھ

 ایچ۔ آئی ایل سی اے 6 (خواتین)

  1. طلائی - آئی این ڈبلیو ٹی سی (ایم بی آئی) سے ریتیکا ڈانگی، سی پی او(پی ٹی)
  2. چاندی – این ایس ایس  بھوپال سے محترمہ نیہا ٹھاکر
  3. کانسہ – جی وائی اے سے محترمہ پرل کولورکار

جے۔ 470 (مخلوط)

  1. طلائی - آئی این ڈبلیو ٹی سی(ایم بی آئی(سے شردھا ورما، اے جی پی او اور آر کے شرما شرما۔
  2. چاندی – آئی این ڈبلیو ٹی سی، پی او ای ایل(ایم بی آئی)(آر) سے اوما چوہان، اے جی پی او اور سدھانشو شیکھر۔
  3. کانسہ - اے وائی این سے این کے جسپال سنگھ اور محترمہ ونشیکا سنگھ

*****

 

U. No.6964

(ش ح –ا ع- ر ا)   


(Release ID: 2021120) Visitor Counter : 65


Read this release in: English , Hindi , Telugu