صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدرجمہوریہ ہند نے نیلم سنجیوا ریڈی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر گلہائے عقیدت نذر کئے

Posted On: 19 MAY 2024 4:22PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (19 مئی 2024) کو راشٹرپتی بھون میں سابق صدرجمہوریہ ہند جناب نیلم سنجیوا ریڈی کو ان کیسالگرہ کے موقع پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

*****

U.No.6960

(ش ح –ا ع- ر ا)    


(Release ID: 2021074) Visitor Counter : 67