یو پی ایس سی

یونین پبلک سروس کمیشن نے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ڈی ایس پی) لمیٹڈ ڈپارٹمنٹل مسابقتی امتحان  2023 کے تحریری نتائج کا اعلان کیا

Posted On: 03 MAY 2024 7:31PM by PIB Delhi

یو پی ایس سی کے ذریعہ 16 مارچ  2024 اور 17 مارچ 2024 کو منعقدہ سی بی آئی (ڈی ایس پی) لمیٹڈ ڈپارٹمنٹل مسابقتی امتحان، 2023 کے تحریری حصے کے نتائج کی بنیاد پر، مندرجہ ذیل رول نمبروں  والے  امیدواروں نے فزیکل اسٹینڈرڈ ٹیسٹ (پی ایس ٹی) کے لیے عارضی طور پر کوالیفائی کیا ہے۔

2. سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) امیدواروں کو سی بی آئی کی طرف سے کرائے جانے والے پی ایس ٹی کی تاریخ، وقت اور مقام کے بارے میں مطلع کرے گا۔ اگر کسی امیدوار  (مرد/خاتون) کو ، جس کا رول نمبر   اس فہرست میں شامل ہے،  پی ایس ٹی کے سلسلے میں کوئی اطلاع موصول  نہ  ہوئی ہو،  تو وہ فوری طور پر سی بی آئی حکام سے رابطہ کر ے۔

3. امتحان سے متعلق مارکس اور دیگر تفصیلات حتمی نتیجہ کی اشاعت کی تاریخ سے 30 دن کے اندر یعنی انٹرویو کے انعقاد کے بعد کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی اور 30 دن کی مدت  تک یو پی ایس سی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔

4. امیدواروں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے پتے میں تبدیلی ، اگر کوئی ہو ، کی اطلاع   سی بی آئی ایچ او، 5 بی،  سی جی او کمپلیکس، لودھی روڈ، نئی دہلی – 110003 پر سی بی آئی اٹھارٹیز کو دیں۔

درج ذیل  فہرست کے مطابق رول نمبر

سی بی آئی (ڈی ایس پی) ایل ڈی سی امتحان، 2023

0800001

0800002

0800005

0800009

0800014

0800018

0800020

0800022

0800023

0800027

0800030

0800033

0800040

0800050

0800051

0800052

0800053

0800055

0800056

0800057

0800062

0800065

0800067

0800073

0800075

0800081

0800082

0800086

0800090

0800091

0800092

0800094

0800095

0800106

0800107

0800108

0800109

0800111

0800114

0800116

0800117

0800119

0800120

0800122

0800126

0800127

0800136

0800139

0800142

0800147

0800153

0800154

0800155

0800156

0800162

0800164

0800167

0800168

0800172

0800174

0800178

0800183

0800186

0800187

0800189

0800191

0800192

0800193

0800197

0800199

0800203

0800204

0800206

0800209

0800211

0800212

0800215

0800217

0800218

0800221

0800223

0800226

0800228

0800230

0800231

0800234

0800237

0800244

0800248

0800258

0800259

0800269

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-6767

                          



(Release ID: 2019587) Visitor Counter : 32