ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جنگلاتی رقبہ میں اضافہ

Posted On: 05 FEB 2024 4:41PM by PIB Delhi

ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ وزارت کے ماتحت ایک ادارہ، فاریسٹ سروے آف انڈیا (ایف ایس آئی)، دہرادون، دو سال میں ایک مرتبہ جنگلات کے احاطہ کا تخمینہ کرتا ہے اور اس کے نتائج انڈیا اسٹیٹ آف فاریسٹ رپورٹ (آئی ایس ایف آر) میں شائع ہوتے ہیں۔ آئی ایس ایف آر 2017 اور آئی ایس ایف آر 2021 کے درمیان ملک کے جنگلات کے رقبے میں 5516 مربع کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایس ایف آر 2017 اور آئی ایس ایف آر 2021 کے درمیان ریاست چھتیس گڑھ سمیت جنگلات کے  رقبے میں تبدیلی کی ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔

وزارت مرکزی اسپانسرڈ اسکیم یعنی گرین انڈیا مشن کے ذریعے جنگلات کی سرگرمیوں کو انجام دینے کے لیے ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی مدد کرتی ہے۔ وزارت کی اس فلیگ شپ جنگلات کی اسکیم کا مقصد لوگوں کی شرکت کے ساتھ پیڑوں کی کٹائی والے جنگلاتی علاقوں میں شجرکاری کی سرگرمیاں شروع کرنا ہے۔ یہ اسکیم جنگلات اور درخت لگانے کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ اور بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی کو فروغ دیتی ہے، تباہ شدہ جنگلاتی منظرنامے کی بحالی، مٹی کی نمی کے تحفظ کی سرگرمیوں کے ذریعے رہائش گاہ میں بہتری شامل ہے۔ ریاست چھتیس گڑھ کو گزشتہ پانچ سالوں کے دوران گرین انڈیا مشن کے تحت جاری کیے گئے فنڈ کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

سال

جی آئی ایم کے تحت جاری کردہ فنڈس  ( روپے کروڑ میں )

2018-19

5.36

2019-20

5.04

2020-21

1.66

2021-22

6.12

2022-23

Nil

2023-24

Nil

میزان

18.18

معاوضہ دینے والے شجرکاری فنڈ کے تحت شجرکاری کی سرگرمیاں بھی بڑے پیمانے پر شروع کی جاتی ہیں، جو کہ معاوضہ دار شجرکاری فنڈ ایکٹ 2016 اور اس کے تحت بنائے گئے قواعد کی دفعات کے مطابق ہیں۔ پچھلے پانچ سالوں کے دوران ریاستی سی اے ایم پی اے فنڈ کے تحت سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے ریاست چھتیس گڑھ کے لیے منظور شدہ سالانہ پلان آف آپریشنز (اے پی او) درج ذیل ہیں: -

سال

ریاستی سی اے ایم پی اے کے تحت اے اپی او میں منظور شدہ رقم ( روپے کروڑ میں)

2018-19

897.52

2019-20

848.51

2020-21

1347.02

2021-22

1500.75

2022-23

688.47

2023-24

471.36

وزارت نگر وَن یوجنا کو بھی نافذ کر رہی ہے ،جس میں 21-2020سے27-2026 کی مدت کے دوران ملک میں 600 نگر وَن اور 400 نگر واٹیکا بنانے کا تصور کیا گیا ہے۔ نگر وَن یوجنا کا مقصد شہری اور نیم شہری علاقوں میں سبز احاطہ کو بڑھانا اور حیاتیاتی تنوع کو بڑھانا ہے۔

شجرکاری کی سرگرمیاں مختلف وزارتوں کے مختلف پروگراموں اور اسکیموں جیسے کہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی اسکیم، نیشنل بانس مشن، زرعی جنگلات سے متعلق ذیلی مشن وغیرہ کے تحت اور مختلف محکموں کے ذریعے ریاستی حکومتوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ کی اسکیموں کے تحت بھی شروع کی جاتی ہیں۔ سرکاری تنظیموں، سول سوسائٹیز، کارپوریٹ اداروں وغیرہ کی کثیر محکمہ جاتی کوششوں نے ملک میں جنگلات کے تحفظ اور ان کو بڑھانے میں اچھے نتائج حاصل کیے ہیں۔

ضمیمہ-I

 (رقبہ مربع کلومیٹر میں)

نمبر شمار

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے

جغرافیائی علاقہ

 فارسٹ کور

آئی ایس ایف آر 2017 اور آئی ایس ایف آر 2021 (اے- بی) کے درمیان جنگلاتی احاطہ میں تبدیلی

آئی ایس ایف آر 2017 (اے)

آئی ایس ایف آر 2021 (بی)

 

 

1

آندھرا پردیش

1,62,968

28,147

29,784

1,637

2

اروناچل پردیش

83,743

66,964

66,431

-533

3

آسام

78,438

28,105

28,312

207

4

بہار

94,163

7,299

7,381

82

5

چھتیس گڑھ

1,35,192

55,547

55,717

170

6

دہلی

1,483

192.41

195.00

2.59

7

گوا

3,702

2,229

2,244

15

8

گجرات

1,96,244

14,757

14,926

169

9

ہریانہ

44,212

1,588

1,603

15

10

ہماچل پردیش

55,673

15,100

15,443

343

11

جھارکھنڈ

79,716

23,553

23,721

168

12

کرناٹک

1,91,791

37,550

38,730

1,180

13

کیرالہ

38,852

20,321

21,253

932

14

مدھیہ پردیش

3,08,252

77,414

77,493

79

15

مہاراشٹر

3,07,713

50,682

50,798

116

16

منی پور

22,327

17,346

16,598

-748

17

میگھالیہ

22,429

17,146

17,046

-100

18

میزورم

21,081

18,186

17,820

-366

19

ناگالینڈ

16,579

12,489

12,251

-238

20

اوڈیشہ

1,55,707

51,345

52,156

811

21

پنجاب

50,362

1,837

1,847

10

22

راجستھان

3,42,239

16,572

16,655

83

23

سکم

7,096

3,344

3,341

-3

24

تمل ناڈو

1,30,060

26,281

26,419

138

25

تلنگانہ

1,12,077

20,419

21,214

795

26

تریپورہ

10,486

7,726

7,722

-4

27

اتر پردیش

2,40,928

14,679

14,818

139

28

اتراکھنڈ

53,483

24,295

24,305

10

29

مغربی بنگال

88,752

16,847

16,832

-15

30

اے اینڈ این جزائر

8,249

6,742

6,744

2

31

چندی گڑھ

114

21.56

22.88

1.32

32

دادرہ اور نگر حویلی

491

207

227.75

0.26

33

دمن اور دیو

111

20.49

34

جموں و کشمیر

2,22,236

23,241

21,387

-1,854

35

لداخ

0

2,272

2,272

36

لکشدیپ

30

27.10

27.10

0.00

37

پڈوچیری

490

53.67

53.30

-0.37

 

مجموعی عدد

32,87,469

7,08,273

7,13,789

5,516

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- ع م - ق ر)

U-6667


(Release ID: 2018804) Visitor Counter : 59


Read this release in: English , Hindi , Manipuri