یو پی ایس سی

یونین پبلک سروس کمیشن كی طرف سے سی آئی ایس ایف اے سی (ایگزی) لمیٹڈ كے محكمہ جاتی مسابقتی امتحان 2024 کے تحریری حصے کے نتائج کا اعلان

Posted On: 24 APR 2024 7:05PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ 10.03.2024 کو  سی آئی ایس ایف اے سی (ایگزی) لمیٹڈ كے محكمہ جاتی مسابقتی امتحان، 2024 کے تحریری حصے کے نتائج کی بنیاد پر درج ذیل رول نمبر(فہرست منسلک) والے امیدواروں نے جسمانی معیارات کے ٹیسٹ (پی ایس ٹی)/جسمانی کارکردگی کے ٹیسٹ (پی ای ٹی) اور طبی معیارات کے ٹیسٹ (ایم ایس ٹی) کے لیے عارضی طور پر کوالیفائی کیا ہے۔

2.       سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) كی جانب سے امیدواروں کو پی ایس ٹی/پی ای ٹی/ایم ایس ٹی کی تاریخ، وقت اور مقام کے بارے میں مطلع کیا جاءے گا۔ یہ ٹیسٹ ان کے ذریعہ کروائے جائیں گے۔ اگر کوئی امیدوار جس کے رول نمبر کے اعداد و شمار اس فہرست میں ہیں لیكن اس کے بارے میں اسے کوئی اطلاع نہیں ملتی ہے وہ فوری طور پر سی آئی ایس ایف حکام سے رابطہ کر سکتا ہے۔

3.       امتحان سے متعلق نمبر اور دیگر تفصیلات حتمی نتیجہ کی اشاعت کی تاریخ سے 30 دن کے اندر یعنی انٹرویو کے انعقاد کے بعد کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی اور 30 دنوں کی مدت کے لیے یو پی ایس سی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔

4.       امیدواروں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے پتے میں تبدیلی کی اطلاع، اگر کوئی ہو تو، ہیڈکوارٹر پر سی آءی ایس ایف كے حکام کو ڈی جی، سی آئی ایس ایف، بلاک نمبر 13، سی جی او کمپلیکس، لودھی روڈ، نئی دہلی-110003 میں دے دیں۔

5.       سی آئی ایس ایف میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ کا حتمی انتخاب/ تقرری دیواکر پانڈے اور آر ایس کی طرف سے دہلی ہائی کورٹ میں دائر کردہ رٹ پٹیشن (سول) نمبر 5877/2022 بمقابلہ وزارت داخلہ اور آر ایس کے حتمی نتائج سے مشروط ہوگی۔ 

سی آئی ایس ایف اے سی )ایگزی ( لمیٹڈ محلمہ جاتی مسابقتی امتحان، 2024

0800001

0800003

0800013

0800018

0800019

0800028

0800032

0800033

0800038

0800043

0800047

0800048

0800052

0800070

0800072

0800073

0800078

0800086

0800091

0800092

0800109

0800111

0800113

0800118

0800122

0800123

0800130

0800132

0800134

0800139

0800144

0800146

0800154

0800162

0800163

0800168

0800174

0800186

0800187

0800196

0800197

0800207

0800222

0800234

0800238

0800242

0800244

0800248

0800250

0800251

0800254

0800261

0800262

0800274

0800285

0800297

0800318

0800325

0800328

0800334

0800336

0800341

0800346

0800348

0800352

0800355

0800358

0800364

0800373

0800383

0800388

0800391

0800393

0800403

0800407

0800413

0800419

0800427

0800434

0800452

0800454

0800458

0800459

0800460

0800475

0800489

0800491

0800492

0800502

0800512

0800517

0800520

0800533

0800535

0800555

0800560

0800566

0800572

 

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا

 



(Release ID: 2018780) Visitor Counter : 49


Read this release in: English , Hindi , Tamil