وزارت دفاع

درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے نئے ورژن کا کامیاب تجربہ

Posted On: 23 APR 2024 7:30PM by PIB Delhi

23 اپریل  ، 2024  ء کو اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے زیراہتمام درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے نئے ورژن کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ اس  لانچ  سے کمانڈ کی آپریشنل صلاحیت ثابت  ہوتی ہے اور نئی ٹیکنالوجیز کی توثیق  ہوئی ہے ۔

 

………………………………………

ش ح  ۔ و ا  ۔ ع ا

U.No. 6647

 



(Release ID: 2018652) Visitor Counter : 57