صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند نے پدم ا یوارڈ2024تقسیم کئے

Posted On: 22 APR 2024 10:08PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ ہند ، محترمہ دروپدی مرمونے آج (22اپریل 2024)کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ سول تفویض اعزازات کی تقریب -1میں ، نائب صدرجمہوریہ ہند ،وزیراعظم ،  داخلی امورکےمرکزی وزیراوردیگرمعززشخصیات کی موجودگی میں سال 2024کے لئے پدم وبھوشن ، پدم بھوشن اورپدم شری ایوارڈز عطاکئے۔

Please click here to see the list of Padma Awardees

******

 

 (ش ح۔س ب۔ع آ)

U-6629



(Release ID: 2018556) Visitor Counter : 33