نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ 15 اپریل 2024 کو مہاراشٹر کے ناگپورکا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ نیشنل اکیڈمی آف ڈائریکٹ ٹیکسز، ناگپور میں آئی آر ایس کے 76 ویں بیچ کی الوداعی تقریب میں  مہمان خصوصی ہوں گے

Posted On: 13 APR 2024 6:14PM by PIB Delhi

ہندوستان کے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکھڑ  15 اپریل 2024 کو مہاراشٹر کے  ناگپورکا دورہ کریں گے۔

اپنے ایک روزہ دورے کے دوران، جناب  دھنکھڑ نیشنل اکیڈمی آف ڈائریکٹ ٹیکسز (این اے ڈی ٹی )، ناگپور میں انڈین ریونیو سروس (آئی آر ایس ) کے 76 ویں بیچ کی  الوداعی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

******

ش ح۔م م ۔ م ر

U-NO.6546


(Release ID: 2017862) Visitor Counter : 73