بھارت کا مسابقتی کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان کے مسابقتی کمیشن سی سی آئی نے  بالترتیب مرائے ایس ایس کیپٹل مارکیٹس (انڈیا)پرائیویٹ لمٹیڈ اور مرائے ایسٹ سکیورٹیز کوآپریٹو لمٹیڈ  کے ذریعےمشترکہ طور پر  شیئرکھان لمیٹڈ اور ہیومن ویلیو ڈیولپرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے 100فیصد ایکویٹی حصص کی خریداری کو  منظوری دی ہے

Posted On: 02 APR 2024 8:45PM by PIB Delhi

ہندوستان کے مسابقتی کمیشن سی سی آئی نے  بالترتبا مرائے ایس ایس کیپٹل مارکیٹس (انڈیا)پرائیویٹ لمٹیڈ اور مرائے ایسٹ سکیورٹیز کوآپریٹو لمٹیڈ  کے ذریعےمشترکہ طور پر  شئرسکھان لمٹڈ  اور ہوامن ویو م ڈیولپرز پرائو یٹ لمٹڈی کے 100فیصد ایکوییر حصص کی خریداری کو  منظوری دی ہے۔

مرائے ایسٹ سکیورٹیز کوآپرٹیو لمٹیڈ (ایم اے ایس) ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جو اس وقت کوریا ایکسچینج میں درج ہے، جس میں دولت کا انتظام، سرمایہ کاری بینکنگ، سیلز اور ٹریڈنگ، اور بنیادی سرمایہ کاری اس کے بنیادی کاروباروں کے علاوہ ہے۔ مرائے ایسٹ کیپٹل مارکیٹس (انڈیا) پرائیویٹ لمٹیڈ (ایم اے سی اے )ایک مالیاتی مشاورتی، بروکریج کمپنی ہے اور ایم اے ایس ایک مکمل ملکیتی ماتحت ادارہ ہے۔ایم اے سی ایم ہندوستان میں مختلف خوردہ اور ادارہ جاتی گاہکوں کو بروکنگ، ایڈوائزری، اور سرمایہ کاری بینکنگ خدمات پیش کرتا ہے۔

شیئرکھان لمیٹڈ (ایس کے ایل ) فی الحال سٹاک بروکنگ، کموڈٹیز/کرنسی ڈیریویٹیوز بروکرنگ اور متعلقہ مصنوعات اور خدمات بشمول ایکسچینج مارجن فنڈنگ، ڈپازٹری شراکت داری خدمات، میوچل فنڈ کی تقسیم اور دیگر مالیاتی پروڈکٹس کی تقسیم اور اس طرح کے کسی بھی کاروبار اور تیسری پارٹی کے فراہم کنندگان، پورٹ فولیو مینجمنٹ سروسز اور ریسرچ اینالسٹ سروسز کے لیے تقسیم کی سرگرمیوںمیں مصروف ہے۔ ہیومن ویلیو ڈیولپرز پرائیویٹ لمیٹڈ (ایچ وی ڈی پی ایل ) ایک سرمایہ کاری ہولڈنگ کمپنی ہے جوایس کے ایل  میں کچھ حصص رکھتی ہے اور کوئی دوسری کاروباری سرگرمی نہیں کرتی ہے۔

          مجوزہ مجموعہ میں ایم اے سی ایم اور ایم اے ایس کے ذریعہ مشترکہ طور پر ایس کے ایل اور ایچ وی ڈی پی ایل میں 100 اکیویٹی حصص کی خریداری  شامل ہے۔

ای سی آئی اے  تفصیلی آرڈر  اپنائےجائیں گے۔

********

  ش ح۔ع ح ۔رم

U-6421


(Release ID: 2017020) Visitor Counter : 57


Read this release in: Tamil , English , Hindi