صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
راشٹرپتی بھون میں 30 مارچ کو گارڈ کی تبدیلی کی تقریب نہیں ہوگی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 MAR 2024 9:10PM by PIB Delhi
بھارت رتن پریزنٹیشن کی تقریب کی وجہ سے اس ہفتہ (30 مارچ 2024) راشٹرپتی بھون میں گارڈ کی تبدیلی کی تقریب نہیں ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ت ع (
6366
(ریلیز آئی ڈی: 2016611)
وزیٹر کاؤنٹر : 110