کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

آٹھ بنیادی صنعتوں کے مشترکہ اشاریہ میں فروری 2023 کے مقابلے میں فروری 2024 میں 6.7 فیصد (عارضی) کا اضافہ ہوا


کوئلہ، قدرتی گیس، سیمنٹ، اسٹیل، خام تیل، بجلی اور ریفائنری مصنوعات کی پیداوارنے فروری 2024 میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا

فروری، 2024 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 28 MAR 2024 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ انڈیکس میں فروری 2023 کے انڈیکس کے مقابلے فروری 2024 میں 6.7 فیصد (عارضی) کااضافہ ہوا۔ کوئلہ، قدرتی گیس، سیمنٹ، اسٹیل، خام تیل، بجلی اور ریفائنری مصنوعات کی پیداوار میں فروری 2024میں مثبت نمو ریکارڈ کی گئی۔  سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اورضمیمہ II میں فراہم کی گئی ہیں۔

آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے، جس میں  سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل شامل ہیں۔ آٹھ بنیادی صنعتیں صنعتی پیداوار کے اشاریے (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کا 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔

نومبر 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس پر نظرثانی کی گئی ہے، جس کی کی حتمی شرح نمو 7.9 فیصدہے۔ اپریل تا فروری 2023-24 کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 7.7 فیصد (عارضی)  رہی ہے۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

سیمنٹ- سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) فروری 2023 کے مقابلے فروری 2024 میں 10.2 فیصدکا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری 2023-24کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 9.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔

کوئلہ- کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) فروری 2023 کے مقابلے فروری 2024 میں 11.6 فیصدکا اضافہ ہوا ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری 2023-24 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 12.1 فیصدکا  اضافہ ہوا۔

خام تیل- خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) فروری، 2023 کے مقابلے فروری، 2024 میں 7.9 فیصدکا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری، 2023-24 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 0.5 فیصد کا اضافہ ہوا۔.

بجلی- بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) فروری، 2023 کے مقابلے فروری، 2024 میں 6.3 فیصدکا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری، 2023-24 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 6.8 فیصدکا  اضافہ ہوا۔

کھاد- کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) فروری 2024 میں فروری 2023 کے مقابلے 9.5 فیصدکی کمی آئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری 2023-24 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 4.1 فیصدکا اضافہ ہوا۔

قدرتی گیس- قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) فروری 2023 کے مقابلے فروری 2024 میں 11.3 فیصدکا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے فروری 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 6.0 فیصد اضافہ ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات- پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) فروری، 2023 کے مقابلے فروری، 2024 میں 2.6 فیصدکا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری، 2023-24 کے دوران گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے 3.8 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل- اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) فروری 2023 کے مقابلے فروری 2024 میں 8.4 فیصدکا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری 2023-24 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 12.9 فیصد کااضافہ ہوا۔

نوٹ 1: دسمبر، 2023، جنوری، 2024 اور فروری، 2024 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔ بنیادی صنعتوں کے اعداد و شمار کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی شدہ/حتمی شکل دی گئی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر بتائے گئے وزن انفرادی صنعت کے وزن ہیں جوآئی آئی پی سے اخذ کیے گئے ہیں اور تناسب کی بنیاد پرآئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم 'کولڈ رولڈ(سی آر) کوائلز' کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ  (ایچ آر پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: مارچ 2024 کے لیے انڈیکس کا اجرا ء  منگل 30 اپریل 2024 کو ہوگا۔

 

Annex I

Performance of Eight Core Industries

Yearly Index & Growth Rate

Base Year: 2011-12=100

Index

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Index

Weight

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

Apr-Feb 22-23

156.9

76.5

72.2

129.9

125.8

175.7

168.1

185.0

145.0

Apr-Feb 23-24*

176.0

76.9

76.6

134.8

131.0

198.3

183.3

197.6

156.2

*Provisional

 

Growth Rates (on Y-o-Y basis in per cent)

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Growth

Weight

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

Apr-Feb 22-23

15.3

-1.6

1.5

5.2

11.5

9.0

9.8

10.0

8.2

Apr-Feb 23-24*

12.1

0.5

6.0

3.8

4.1

12.9

9.1

6.8

7.7

*Provisional.

Y-o-Y is calculated over the corresponding financial year of previous year

 

Annex II

Performance of Eight Core Industries

Monthly Index & Growth Rate

Base Year: 2011-12=100

Index

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Index

Weight

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Feb-23

190.1

68.1

67.0

129.1

125.2

185.4

180.2

174.0

147.3

Mar-23

235.5

77.3

74.6

144.7

118.1

204.4

198.4

188.0

164.7

Apr-23

161.2

75.0

68.9

132.7

118.7

191.2

192.0

192.3

151.2

May-23

167.6

78.8

73.2

141.1

138.2

192.5

191.8

201.6

157.4

Jun-23

162.4

76.4

73.4

136.2

130.8

191.9

195.0

205.2

155.9

Jul-23

152.6

78.9

79.0

134.4

131.8

191.7

166.1

204.0

153.2

Aug-23

150.3

78.4

80.3

135.4

133.3

198.4

182.0

220.5

158.6

Sep-23

147.9

74.9

76.8

126.8

132.3

198.4

166.2

205.9

151.7

Oct-23

172.6

78.4

80.3

128.8

136.4

201.4

181.5

203.8

156.4

Nov-23

185.7

75.5

77.2

134.5

133.5

192.6

156.5

176.3

150.4

Dec-23*

204.2

77.4

79.5

145.0

137.5

205.3

191.9

181.6

160.9

Jan-24*

218.9

78.8

79.3

135.8

135.0

216.8

195.1

197.1

165.3

Feb-24*

212.1

73.5

74.5

132.5

113.3

201.1

198.5

185.0

157.2

*Provisional

Growth Rates (on Y-o-Y basis in per cent)

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Growth

Weight

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Feb-23

9.0

-4.9

3.1

3.3

22.2

12.4

7.4

8.2

7.4

Mar-23

11.7

-2.8

2.7

1.5

9.7

12.1

-0.2

-1.6

4.2

Apr-23

9.1

-3.5

-2.9

-1.5

23.5

16.6

12.4

-1.1

4.6

May-23

7.2

-1.9

-0.3

2.8

9.7

12.0

15.9

0.8

5.2

Jun-23

9.8

-0.6

3.5

4.6

3.4

21.3

9.9

4.2

8.4

Jul-23

14.9

2.1

8.9

3.6

3.3

14.9

6.9

8.0

8.5

Aug-23

17.9

2.1

9.9

9.5

1.8

16.3

19.7

15.3

13.4

Sep-23

16.0

-0.4

6.6

5.5

4.2

14.8

4.7

9.9

9.4

Oct-23

18.4

1.3

9.9

4.2

5.3

13.6

17.0

20.3

12.7

Nov-23

10.9

-0.4

7.6

12.4

3.4

9.8

-4.8

5.7

7.9

Dec-23*

10.7

-1.0

6.6

4.0

5.8

7.6

3.8

1.2

4.9

Jan-24*

10.2

0.7

5.5

-4.3

-0.6

8.7

5.7

5.7

4.1

Feb-24*

11.6

7.9

11.3

2.6

-9.5

8.4

10.2

6.3

6.7

*Provisional.

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

6364

 


(Release ID: 2016588) Visitor Counter : 73


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Tamil