وزارت خزانہ
حکومت ہند کے ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لیے کیلنڈر
(جون 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے)
Posted On:
27 MAR 2024 5:14PM by PIB Delhi
حکومت ہندنے ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت سے، جون 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے ٹریژری بلز کے اجراء کے کیلنڈر کو ذیل میں مطلع کی ہے:
ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لیے مطلع شدہ رقم
(01 اپریل 2024 تا 30 جون 2024)
(کروڑ روپے)
|
نیلامی کی تاریخ
|
تاریخ اجراء
|
91 دن
|
182 دن
|
364 دن
|
کل
|
3-Apr-24
|
04-Apr-24
|
12,000
|
7,000
|
8,000
|
27,000
|
10-Apr-24
|
12-Apr-24
|
12,000
|
7,000
|
8,000
|
27,000
|
18-Apr-24
|
19-Apr-24
|
12,000
|
7,000
|
8,000
|
27,000
|
24-Apr-24
|
25-Apr-24
|
12,000
|
7,000
|
8,000
|
27,000
|
02-May-24
|
03-May-24
|
12,000
|
7,000
|
8,000
|
27,000
|
08-May-24
|
09-May-24
|
12,000
|
7,000
|
8,000
|
27,000
|
15-May-24
|
16-May-24
|
12,000
|
7,000
|
8,000
|
27,000
|
22-May-24
|
24-May-24
|
10,000
|
5,000
|
7,000
|
22,000
|
29-May-24
|
30-May-24
|
10,000
|
5,000
|
7,000
|
22,000
|
05-Jun-24
|
06-Jun-24
|
10,000
|
5,000
|
7,000
|
22,000
|
12-Jun-24
|
13-Jun-24
|
10,000
|
5,000
|
7,000
|
22,000
|
19-Jun-24
|
20-Jun-24
|
10,000
|
5,000
|
7,000
|
22,000
|
26-Jun-24
|
27-Jun-24
|
10,000
|
5,000
|
7,000
|
22,000
|
کل
|
|
1,44,000
|
79,000
|
98,000
|
3,21,000
|
حکومت ہند کو ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے ساتھ، مارکیٹ کو مناسب نوٹس دینے کے بعد، ضرورتوں، بدلتے ہوئے بازار کے حالات اور دیگر متعلقہ عوامل کے مطابق ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لیےمطلع شدہ رقم اور وقت میں ترمیم کرنے کا اختیار ہوگا ۔ اس طرح، کیلنڈر تبدیلی کے تابع ہے، اگر حالات اس کی ضمانت دیتے ہیں، جس میں تعطیلات کی مداخلت جیسی وجوہات شامل ہیں ، ایسی تبدیلیاں، اگر کوئی ہیں، پریس ریلیز کے ذریعے بتائی جائیں گی۔
ٹریژری بلوں کی نیلامی ان شرائط و ضوابط سے مشروط ہو گی جو عام نوٹیفکیشن نمبر ایف.4(2)-ڈبلیو اینڈ ایم/2018 مورخہ 27 مارچ 2018 کو حکومت ہند کے ذریعہ جاری کی گئی ہیں، جیسا کہ وقتاً فوقتاً ترمیم کی جاتی رہتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ت ع (
6354
(Release ID: 2016497)
|