محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

زرعی اور دیہی مزدوروں کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس نمبر - فروری، 2024

Posted On: 20 MAR 2024 8:21PM by PIB Delhi

زرعی مزدوروں اور دیہی مزدوروں کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (بیس: 1986-87=100) فروری 2024 میں بالترتیب 1258 اور 1269 کے اعداد و شمار کے ساتھ مستحکم رہا۔

جزوی ریاستوں کے اشاریوں میں ایک متنوع نمونہ دیکھا گیا۔ سی پی آئی اے ایل  کے معاملے میں، آٹھ ریاستوں میں گراوٹ کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ سی پی آئی -آرایل  کے لیے، سات ریاستوں میں یہ گراوٹ کا رجحان دیکھا گیا۔ اس کے علاوہ ، دو ریاستوں نے اپنے انڈیکس میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی۔

فروری 2024 میں سی پی آئی اے ایل اور سی پی آئی آر ایل  کی بنیاد پر ماہانہ مہنگائی کی شرح 7.43فیصد اور 7.36فیصد ریکارڈ کی گئی جو جنوری 2024 میں بالترتیب 7.52فیصد اور 7.37فیصد سے کم تھی۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001UJZF.jpghttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002PXT2.jpg

 

آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس نمبر (جنرل اور گروپ وار):

 

گروپ

زرعی مزدور

دیہی مزدور

 

جنوری 2024

فروری 2024

جنوری 2024

فروری 2024

جنرل انڈیکس

1258

1258

1268

1269

کھانا

1202

1199

1207

1205

پان، سپاری وغیرہ

2025

2034

2035

2043

ایندھن اور روشنی

1325

1331

1318

1323

کپڑے، بستر اور جوتے

1276

1280

1331

1337

متفرق

1298

1307

1302

1311

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003ENPT.jpghttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004O0MH.jpg

 

مارچ، 2024 کے مہینے کے لیے سی پی آئی  – اے ایل  اور آر ایل  19 اپریل، 2024 کو جاری کیے جائیں گے۔

 

 

 

ش ح ۔ا م۔م ص۔

U:6275

 


(Release ID: 2015834) Visitor Counter : 81


Read this release in: English , Hindi , Marathi