یو پی ایس سی
سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس اسسٹنٹ کمانڈنٹس)ایگزیکٹو( لمیٹڈ محكمہ جاتی مسابقتی امتحان، 2023
Posted On:
13 MAR 2024 6:13PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ 01.10.2023 کو منعقد ہونے والے سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ (ایگزیکٹو)لمیٹڈ محكمہ جاتی مسابقتی امتحان 2023 کے تحریری حصے کے نتیجے اور 26.02.2024 سے 07.03.2024 تک پرسنالٹی ٹیسٹ کیلئے انٹرویوز كی بنیاد پر میرٹ کے لحاظ سے امیدواروں کی فہرست درج ذیل ہے۔ جن کی سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ (ایگزیکٹیو) کے عہدوں پر تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔
مختلف زمروں میں تقرری کیلئے تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد حسب ذیل ہے:۔
جنرل
|
درج فہرست ذات
|
درج فہرست قبایل
|
میزان
|
24
|
04
|
01
|
29
|
تقرریاں امتحان کے موجودہ قواعد اور دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق سختی سے کی جائیں گی۔ حکومت کی طرف سے اطلاع دی گئی آسامیوں کی تعداد، درج ذیل ہے:
جنرل
|
درج فہرست ذات
|
درج فہرست قبایل
|
میزان
|
24
|
04
|
01
|
29
|
سفارش کردہ امیدواروں کا انتخاب اور تقرری دہلی ہائی کورٹ میں زیر التوا رٹ پٹیشن )سی( نمبر 5877/2022 اور 5832/2022 کے نتائج سے مشروط ہوگی۔
یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال کے قریب ایک "سہولت کاؤنٹر" ہے۔ امیدوار اپنے امتحان اور بھرتی سے متعلق کوئی بھی معلومات یا وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے سے شام 17:00 بجے تك ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271/23381125 پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ کمیشن کی ویب سائٹ ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ یو پی ایس سی ڈاٹ گوو ڈاٹ ان پر بھی دستیاب ہوگا۔
نتائج کے لیے یہاں کلک کریں۔
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
(Release ID: 2014353)
Visitor Counter : 59