شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جنوری 2024  میں ہندوستان کی صنعتی پیداوار کے  عدداشاریہ میں 3.8 فیصد کا اضافہ


ماہ جنوری2024  کے  لیے صنعتی پیداوار کے  عدد اشاریہ اور استعمال پر مبنی اشاریہ کا فوری تخمینہ (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 12 MAR 2024 5:30PM by PIB Delhi

صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) کے فوری تخمینے چھ ہفتوں کے وقفے کے ساتھ ہر مہینے کی 12 تاریخ کو جاری کیے جاتے ہیں (یا پچھلے کام کے دن اگر 12 کو چھٹی ہوتی ہے) اور ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کئے جاتے ہیں، جوکہ پیداواری کارخانوں/ اداروں سے  ڈیٹا حاصل کرتی ہیں۔

جنوری 2024 کے مہینے کے لیے، بیس 2011-12 کے ساتھ صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) کا فوری تخمینہ 153.0 ہے۔ جنوری 2024  کے مہینے کے لیے کان کنی، مینوفیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے بالترتیب 144.1،150.1 اور 197.1 اور  ہیں۔ یہ فوری تخمینہ آئی آئی پی کی نظرثانی کی پالیسی کے مطابق بعد کی ریلیز میں نظرثانی کے  بعد آئے گا۔

استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق،  جنوری 2024 کے لیے اشاریے بنیادی سامان کے لیے 154.2، املاک ، مشینوں وغیرہ  کے لیے 109.2، درمیانی اشیا کے لیے 163.0  اور انفراسٹرکچر/تعمیراتی سامان کے لیے 185.0  پر ہیں۔ ماہ  جنوری 2024 کے  لیے پائیدار اشیائے صارفین اور غیر پائیدار اشیائے صارفین کےلئے اشاریہ بالترتیب 120.7 اور 163.9 ہے۔

ماہ جنوری 2024 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ کے فوری تخمینوں کی تفصیلات  شعبہ جاتی ، قومی صنعتی درجہ بندی ( این آئی سی-2008) کے 2 ہندسوں کی سطح اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کے لحاظ سے بالترتیب اسٹیٹمنٹ I، II اور III میں دی گئی ہیں۔ نیز، صارفین کے لیے صنعتی شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں کی تشریح  کے لیے، اسٹیٹمنٹ IV صنعتی گروپس (این آئی سی- 2008 کے 2 ہندسوں کی سطح کے مطابق) اور شعبوں کے لحاظ سے گزشتہ 12 مہینوں کے  ماہ وار اشاریہ جات فراہم کرتا ہے۔

ماہ جنوری 2024 کے لیے آئی آئی پی کے فوری تخمینوں کے ساتھ،  دسمبر 2023 کے اشاریے پہلی نظرثانی سے گزر چکے ہیں اور اکتوبر  2023 کے لیے انڈیکس پر ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے تازہ ترین ڈیٹا کی روشنی میں حتمی نظر ثانی کی گئی ہے۔  جنوری 2024  کے لیے فوری تخمینہ، ددسمبر 2023 کے لیے پہلی نظرثانی اور  اکتوبر 2023 کے لیے حتمی نظرثانی بالترتیب 93 فیصد، 95 فیصد اور 95 فیصد کے وزنی ردعمل کی شرح پر مرتب کیے گئے ہیں۔

جنوری 2024 کے لیے عدد اشاریہ  جمعہ 12 اپریل 2024 کو جاری کیا جائےگا۔

نوٹ: -

پریس ریلیز کی یہ معلومات وزارت کی ویب سائٹ http://www.mospi.gov.in پر بھی دستیاب ہے۔

ہندی میں پریس ریلیز درج ذیل ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی:

https://www.mospi.gov.in/hi

 

اسٹیٹمنٹ I: صنعتی پیداوار کا عدد  اشاریہ – شعبہ جاتی

(بنیاد: 2011-12=100)

ماہ

کانکنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

جنرل

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

اپریل

116.6

122.6

131.6

138.8

194.5

192.3

134.5

140.7

مئی

120.4

128.1

134.6

143.1

199.9

201.6

137.8

145.6

جون

113.7

122.3

136.8

141.6

196.9

205.2

138.3

143.9

جولائی

101.1

111.9

135.0

142.1

188.9

204.0

134.4

142.7

اگست

99.6

111.9

131.3

144.4

191.3

220.5

131.5

145.8

ستمبر

100.0

111.5

134.6

141.5

187.4

205.9

133.8

142.3

اکتوبر

112.6

127.4

128.5

142.1

169.3

203.8

129.5

144.9

نومبر

122.7

131.3

137.5

139.2

166.7

176.3

137.7

141.0

دسمبر*

132.6

139.5

144.9

151.4

179.4

181.6

145.9

152.1

جنوری

136.1

144.1

145.5

150.1

186.6

197.1

147.4

153.0

فروری

129.2

 

137.6

 

174.0

 

139.3

 

مارچ

154.2

 

147.5

 

188.0

 

151.7

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ جنوری

115.5

125.1

136.0

143.4

186.1

198.8

137.1

145.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں نمو#

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*جنوری

9.0

5.9

4.5

3.2

12.7

5.6

5.8

3.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ جنوری

5.8

8.3

4.9

5.4

10.1

6.8

5.5

5.9

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* جنوری 24کے اعداد و شمار فوری تخمینہ ہیں۔

نوٹ:  اکتوبر تمبر’23 اوردسمبر‘23کے مہینوں کے اشاریہ میں تازہ ترین پیداواری ڈیٹا شامل ہے۔

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران شرح نمو کی تشریح مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ 19 عالمی وبا کی وجہ سے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی۔

 

 

اسٹیٹمنٹ 2: صنعتی پیداوار کا عدد  اشاریہ – شعبہ جاتی

 

(بنیاد: 2011-12=100)

 

انڈسٹری کوڈ

تفصیل

وزن

عدد اشاریہ

مجموعی عدد اشاریہ

فیصد نمو#

 

 

Jan'23

Jan'24*

Apr-Jan*

Jan'24*

Apr-Jan*

 

 

 

 

 

2022-23

2023-24

 

2023-24

10

خوردنی اشیا  کی تیاری

5.3025

158.0

157.1

129.5

131.6

-0.6

1.6

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

104.3

114.0

103.8

108.8

9.3

4.8

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

92.4

85.6

88.7

81.8

-7.4

-7.8

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

107.9

111.2

107.8

108.2

3.1

0.4

14

ملبوسات

1.3225

120.1

118.2

127.3

105.0

-1.6

-17.5

15

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.5021

99.4

99.9

95.1

94.8

0.5

-0.3

16

فرنیچر کے علاوہ لکڑی اور لکڑی اور کارک کی مصنوعات کی تیاری؛ بھوسے اور پلیٹنگ مواد کے سامان  کی تیاری

0.1930

93.2

97.1

105.1

96.7

4.2

-8.0

17

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

0.8724

84.3

79.0

83.1

79.2

-6.3

-4.7

18

ریکارڈ شدہ میڈیا کی پرنٹنگ اور ری پروڈکشن

0.6798

88.5

90.6

91.1

89.4

2.4

-1.9

19

کوک اور ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی تیاری

11.7749

137.6

134.6

126.9

132.2

-2.2

4.2

20

کیمیکل اور کیمیائی مصنوعات کی تیاری

7.8730

130.2

128.3

129.9

127.4

-1.5

-1.9

21

دواسازی، دواؤں کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

243.9

244.0

217.0

236.7

0.0

9.1

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

105.3

111.6

104.5

108.1

6.0

3.4

23

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

143.2

149.1

133.4

141.8

4.1

6.3

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

210.8

223.1

189.3

211.8

5.8

11.9

25

مشینری اور آلات کے علاوہ، فیبریکیٹیڈ  میٹل  مصنوعات کی تیاری

2.6549

81.4

98.8

84.5

90.5

21.4

7.1

26

کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات کی تیاری

1.5704

130.7

115.1

138.8

119.4

-11.9

-14.0

27

برقی آلات کی تیاری

2.9983

105.4

108.0

98.1

104.2

2.5

6.2

28

مشینری اور آلات کی تیاری این ای سی

4.7653

113.0

117.0

110.5

118.7

3.5

7.4

29

موٹر گاڑیاں، ٹریلرز اور سیمی ٹریلرز کی تیاری

4.8573

118.2

139.5

113.5

126.9

18.0

11.8

30

نقل و حمل کے دیگر آلات کی تیاری

1.7763

119.3

149.5

126.7

141.5

25.3

11.7

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

173.0

199.2

206.5

179.0

15.1

-13.3

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

82.1

76.7

90.1

85.6

-6.6

-5.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

05

کانکنی

14.3725

136.1

144.1

115.5

125.1

5.9

8.3

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

145.5

150.1

136.0

143.4

3.2

5.4

35

بجلی

7.9943

186.6

197.1

186.1

198.8

5.6

6.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جنرل عدد اشاریہ

100.00

147.4

153.0

137.1

145.2

3.8

5.9

*جنوری 2024 کے اعداد و شمار فوری تخمینہ ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران شرح نمو کی تشریح مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-  19  عالمی وبا کی وجہ سے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اسٹیٹمنٹ III: صنعتی پیداوار کا  عدد اشاریہ - استعمال پر مبنی

(بنیاد: 2011-12=100)

 

بنیادی اشیا

کیپیٹل اشیا

درمیانی سامان

انفراسٹرکچر/تعمیراتی سامان

صارفین کی پائیدار اشیاء

صارفین کی غیر پائیدار اشیاء

ماہ

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

اپریل

139.5

142.2

88.5

92.4

149.5

152.0

149.7

169.8

110.7

108.1

138.9

154.7

مئی

144.7

149.9

94.9

102.6

151.7

156.9

153.3

173.2

113.9

115.6

137.5

149.8

جون

139.3

146.7

104.4

107.4

146.6

154.2

150.8

170.9

125.3

116.8

145.9

146.7

جولائی

131.7

141.8

97.1

102.1

149.0

153.8

151.3

170.3

121.4

117.0

141.7

153.5

اگست

129.4

145.4

95.0

107.4

146.6

157.4

152.8

176.8

116.2

123.2

134.9

148.3

ستمبر

128.5

138.8

103.9

112.6

145.3

154.2

156.9

172.8

123.8

125.0

138.9

142.6

اکتوبر

131.2

146.1

87.2

106.1

143.8

157.5

156.2

175.9

106.1

123.0

130.3

142.4

نومبر

132.6

143.9

99.1

98.0

146.3

150.9

161.7

164.4

111.9

105.8

162.7

157.4

دسمبر*

145.0

151.9

100.1

103.7

154.1

160.1

170.9

179.7

108.8

114.6

174.4

178.6

جنوری

149.9

154.2

104.9

109.2

155.6

163.0

176.9

185.0

108.8

120.7

164.4

163.9

فروری

139.9

 

104.9

 

145.1

 

165.7

 

108.3

 

154.8

 

مارچ

158.3

 

123.0

 

159.4

 

181.7

 

118.6

 

147.5

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ جنوری

137.2

146.1

97.5

104.2

148.9

156.0

158.1

173.9

114.7

117.0

147.0

153.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں نمو#

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*جنوری

9.8

2.9

10.5

4.1

1.4

4.8

11.3

4.6

-8.2

10.9

6.5

-0.3

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ جنوری

8.0

6.5

13.5

6.9

4.3

4.8

8.5

10.0

2.1

2.0

-0.2

4.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*جنوری 24 کے اعداد و شمار فوری تخمینہ ہیں۔

نوٹ: اکتوبر '23 اوردسمبر'23 کے مہینوں کے اشاریہ میں تازہ ترین پیداواری ڈیٹا شامل ہے۔

 

 

 

 

 

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران شرح نمو کی تشریح مارچ  2020 کے بعد سے کووڈ  19  عالمی وبا کی وجہ سے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی۔

 

اسٹیٹمنٹ IV: صنعتی پیداوار کا ماہانہ    عددی اشاریہ - (2 عددی سطح)

(بنیاد: 2011-12=100)

انڈسٹری کوڈ

تفصیل

وزن

Feb-23

Mar-23

Apr-23

May-23

Jun-23

Jul-23

Aug-23

Sep-23

Oct-23

Nov-23

Dec-23

Jan-24

 

10

خوردنی اشیا  کی تیاری

5.3025

146.8

147.2

137.8

123.2

113.6

121.6

123.9

114.6

123.5

141.3

159.4

157.1

 

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

104.4

123.5

109.2

124.1

125.0

109.4

103.4

101.6

99.6

100.7

101.2

114.0

 

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

77.9

95.5

67.1

83.7

93.8

71.8

81.4

89.8

82.7

79.3

82.3

85.6

 

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

102.0

110.2

105.6

107.4

107.8

108.5

107.1

108.4

110.2

103.1

112.4

111.2

 

14

ملبوسات

1.3225

129.1

133.1

92.1

112.2

120.1

103.9

97.8

102.4

97.8

92.9

112.8

118.2

 

15

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.5021

94.9

106.2

97.7

101.1

103.4

95.1

92.4

91.8

91.1

79.0

96.3

99.9

 

16

فرنیچر کے علاوہ لکڑی اور لکڑی اور کارک کی مصنوعات کی تیاری؛ بھوسے اور پلیٹنگ مواد کے سامان  کی تیاری

0.1930

95.1

108.1

89.4

98.7

98.0

98.4

98.5

108.1

93.7

87.6

97.6

97.1

 

17

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

0.8724

75.1

83.1

79.8

77.9

81.3

82.1

82.3

78.5

78.5

74.7

78.0

79.0

 

18

ریکارڈ شدہ میڈیا کی پرنٹنگ اور ری پروڈکشن

0.6798

84.3

91.7

88.6

88.7

88.7

89.0

91.0

87.5

87.0

86.7

95.8

90.6

 

19

کوک اور ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی تیاری

11.7749

126.0

141.1

129.1

138.0

133.5

131.9

131.7

122.4

125.7

133.1

141.9

134.6

 

20

کیمیکل اور کیمیائی مصنوعات کی تیاری

7.8730

122.8

130.1

126.6

133.8

130.5

128.6

126.8

123.6

126.5

119.6

129.7

128.3

 

21

دواسازی، دواؤں کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

229.3

194.7

237.0

227.9

225.3

244.5

225.9

220.1

212.8

244.6

284.5

244.0

 

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

98.8

110.2

106.3

112.7

106.5

107.7

108.5

106.5

109.0

105.2

107.0

111.6

 

23

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

136.8

152.8

146.7

148.4

149.5

134.0

142.5

132.8

140.5

127.7

147.2

149.1

 

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

195.4

214.0

201.9

206.3

203.4

209.4

217.4

213.6

217.2

206.5

218.7

223.1

 

25

مشینری اور آلات کے علاوہ، فیبریکیٹیڈ  میٹل  مصنوعات کی تیاری

2.6549

83.7

95.4

76.4

87.1

86.7

83.8

100.0

97.1

92.8

81.7

100.6

98.8

 

26

کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات کی تیاری

1.5704

123.8

134.1

111.5

115.1

121.9

118.6

131.4

149.4

123.1

96.5

111.6

115.1

 

27

برقی آلات کی تیاری

2.9983

101.6

108.7

106.6

106.6

103.5

102.5

108.6

108.0

94.8

89.0

114.6

108.0

 

28

مشینری اور آلات کی تیاری این ای سی

4.7653

115.5

141.3

107.7

116.2

123.7

119.9

126.3

127.0

123.3

109.4

116.3

117.0

 

29

موٹر گاڑیاں، ٹریلرز اور سیمی ٹریلرز کی تیاری

4.8573

116.8

122.4

112.9

126.1

123.6

129.5

128.6

130.5

135.7

124.4

117.9

139.5

 

30

نقل و حمل کے دیگر آلات کی تیاری

1.7763

117.2

139.2

119.5

131.2

140.6

123.5

145.9

166.0

157.2

144.5

137.2

149.5

 

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

173.3

210.9

144.7

179.9

183.0

190.6

189.5

185.1

176.8

144.3

196.4

199.2

 

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

81.6

108.5

87.8

79.2

85.6

97.1

94.6

96.7

103.7

65.8

68.9

76.7

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

5

کان کنی

14.3725

129.2

154.2

122.6

128.1

122.3

111.9

111.9

111.5

127.4

131.3

139.5

144.1

 

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

137.6

147.5

138.8

143.1

141.6

142.1

144.4

141.5

142.1

139.2

151.4

150.1

 

35

بجلی

7.9943

174.0

188.0

192.3

201.6

205.2

204.0

220.5

205.9

203.8

176.3

181.6

197.1

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جنرل عدد اشاریہ

100.00

139.3

151.7

140.7

145.6

143.9

142.7

145.8

142.3

144.9

141.0

152.1

153.0

 

نوٹ:  نومبر  23،  دسمبر 23 اور جنوری 24  کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

       

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مارچ 2020 سے کووڈ-19  وبائی امراض کی وجہ سے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اشاریوں کی تشریح کی جانی ہے۔

 

*************

 ( ش ح ۔س ب ۔ رض (

U. No: 6033

 


(Release ID: 2014074) Visitor Counter : 113


Read this release in: Tamil , English , Hindi