صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 27 FEB 2024 7:08PM by PIB Delhi

 صدر جمہوریہ ہند نے مندرجہ ذیل افراد کی لوک پال کے چیئرپرسن اور ممبر کے طور پر تقرر کرتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا ہے:

چیئرپرسن

1. جناب جسٹس اجے مانک راؤ کھانولکر

عدالتی ارکان

2. جناب جسٹس لنگپا نارائن سوامی

3. جناب جسٹس سنجے یادو

4. جناب جسٹس ریتو راج اوستھی

عدالتی ارکان کے علاوہ دیگر ارکان

5. جناب سشیل چندرا

6. جناب پنکج کمار

7. جناب اجے ترکے

مذکورہ تقرریاں ان تاریخوں سے نافذ العمل ہوں گی جب وہ اپنے متعلقہ دفاتر کا چارج سنبھالیں گے۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 6440


(Release ID: 2009560) Visitor Counter : 85


Read this release in: English , Hindi , Punjabi