شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
ایم او ایس پی آئی نے ستمبر، 2017 سے دسمبر، 2023 کی مدت کے لیے ملک کا روزگار منظر نامہ جاری کیا
Posted On:
23 FEB 2024 4:02PM by PIB Delhi
شماریات کے قومی دفتر (این ایس او)، شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے مخصوص جہتوں میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے منتخب سرکاری اداروں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پر ستمبر، 2017 سے دسمبر، 2023 کی مدت پر محیط ملک کے روزگار کا منظر نامہ جاری کیا ہے۔
ایک تفصیلی نوٹ درج ذیل لنک میں منسلک ہے:
(Click here to see the Annexures in PDF Format)
************
ش ح۔ ا م ۔ م ش۔
(U: 5297)
(Release ID: 2008392)
Visitor Counter : 73