صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ریاستی میڈیکل کالجوں کی تازہ ترین معلومات
گورنمنٹ میڈیکل کالجز اور انسٹی ٹیوٹ کی اپ گریڈیشن کے 64 منصوبے مکمل ہو چکے ہیں اور 11 دیگر پر کام جاری ہے
38میڈیکل کالجوں میں2020-21 سے 1762 ایم بی بی ایس اور 51 میڈیکل کالجوں میں 2259 پی جی سیٹیں منظور
Posted On:
06 FEB 2024 4:22PM by PIB Delhi
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج راجیہ سبھا میں تحریری جواب میں کہا کہ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت پردھان منتری سواستھیہ سرکشا یوجنا (پی ایم ایس ایس وائی) کا انتظام کرتی ہے جس کا مقصد تیسرے درجے کی صحت کی دیکھ بھال کی سستی خدمات کی دستیابی میں علاقائی عدم توازن کو درست کرنا اور ملک میں معیاری طبی تعلیم کی سہولیات کو بڑھانا ہے۔ اسکیم کے دو اجزاء میں سے ایک، یعنی موجودہ گورنمنٹ میڈیکل کالجز/انسٹی ٹیوشنز (جی ایم سی آئی ز) کی اپ گریڈیشن ایک مرکزی حمایت یافتہ اسکیم (سی ایس ایس) ہے۔
پی ایم ایس ایس وائی کے تحت جی ایم سی آئی ز کی اپ گریڈیشن میں بڑے پیمانے پر سپر اسپیشلٹی بلاک (ایس ایس بی) اور/یا ٹراما سینٹر/یا دیگر سہولیات اور/یا طبی آلات کی خریداری شامل ہے۔
اسکیم کے تحت مختلف مراحل میں جی ایم سی آئی کی اپ گریڈیشن کے 75 منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے۔ ان میں سے 64 مکمل ہو چکے ہیں اور 11 ابھی جاری ہیں۔ 2020 سے مکمل کیے گئے پروجیکٹوں اور مرکزی حکومت کے حصہ کے ساتھ جاری پروجیکٹوں کی ریاستی تفصیلات درج ذیل ہیں:
پی ایم ایس ایس وائی کے تحت منظور شدہ جی ایم سی کے اپ گریڈیشن کے منصوبوں کی ریاست وار تفصیلات جو 2020 سے مکمل ہو چکے ہیں اور ابھی بھی جاری ہیں۔
نمبر شمار
|
ریاست کا نام
|
2020سے مکمل شدہ
|
کام جاری ہے /مکمل نہیں ہیں
|
مرکز کی جانب سے مدد
|
1
|
آندھرا پردیش
|
1
|
0
|
120
|
2
|
آسام
|
1
|
0
|
120
|
3
|
بہار
|
2
|
4
|
706.81
|
4
|
چھتیس گڑھ
|
0
|
2
|
240
|
5
|
دہلی
|
0
|
1
|
120
|
6
|
گوا
|
1
|
0
|
120
|
7
|
گجرات
|
0
|
1
|
120
|
8
|
ہماچل پردیش
|
1
|
0
|
120
|
9
|
جھارکھنڈ
|
1
|
0
|
120
|
10
|
کرناٹک
|
1
|
0
|
120
|
11
|
کیرالہ
|
2
|
1
|
360
|
12
|
مہاراشٹر
|
2
|
0
|
240
|
13
|
اوڈیشہ
|
0
|
2
|
240
|
14
|
راجستھان
|
1
|
0
|
120
|
15
|
تلنگانہ
|
2
|
0
|
240
|
16
|
مغربی بنگال
|
2
|
0
|
120
|
مرکزی وزارت صحت دو دیگر سی ایس ایس (سی ایس ایس) کا بھی انتظام کرتی ہے، یعنی ایم بی بی ایس کی سیٹوں میں اضافہ کرنے کے لیے موجودہ ریاستی حکومت/مرکزی سرکاری میڈیکل کالجوں کی اپ گریڈیشن اور ملک میں پی جی کی نئی ڈسپلن شروع کرنا اور پی جی سیٹوں میں اضافہ کرنا۔ اسکیم کے تحت، فنڈز سول تعمیرات اور آلات کی خریداری کے لیے فراہم کیے جاتے ہیں۔ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے درمیان فنڈ شیئرنگ کا طریقہ کار شمال مشرقی اور خصوصی زمرہ کی ریاستوں کے لیے 90:10 اور دیگر کے لیے 60:40 کے تناسب میں ہے، جس کی اوپری حد کی لاگت فی سیٹ 1.20 کروڑ روپے ہے۔ اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق، متعلقہ ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے اس منصوبے کو نافذ کرنے والی ایجنسی ہے۔ اسکیم کے تحت 2020-21 سے اب تک 38 میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی 1762 اور 51 میڈیکل کالجوں میں 2259 پی جی سیٹوں کو منظوری دی گئی ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
ریاست
|
کالجوں کی تعداد
|
یو جی سیٹوں کی منظوری
|
کالجوں کی تعداد
|
پی جی سیٹوں کی منظوری
|
1
|
آندھرا پردیش
|
-
|
-
|
11
|
630
|
2
|
بہار
|
-
|
-
|
1
|
115
|
3
|
چھتیس گڑھ
|
3
|
150
|
-
|
-
|
4
|
گجرات
|
2
|
100
|
1
|
64
|
5
|
ہماچل پردیش
|
6
|
120
|
-
|
-
|
6
|
جموں و کشمیر
|
2
|
60
|
3
|
69
|
7
|
کیرالہ
|
-
|
-
|
3
|
43
|
8
|
مدھیہ پردیش
|
5
|
250
|
-
|
-
|
9
|
مہاراشٹر
|
13
|
650
|
-
|
-
|
10
|
راجستھان
|
1
|
50
|
4
|
209
|
11
|
تلنگانہ
|
-
|
-
|
9
|
232
|
12
|
اتر پردیش
|
6
|
382
|
11
|
291
|
13
|
مغربی بنگال
|
-
|
-
|
8
|
606
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ا م۔
U- 4894
(Release ID: 2005560)