ٹیکسٹائلز کی وزارت
گذشتہ تین سالوں میں، ترمیم شدہ ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن فنڈ اسکیم (اے ٹی یو ایف ایس) کے تحت، 6448 معاملات میں 1416.50 کروڑ روپئے کی کیپٹل انوسٹمنٹ سبسڈی جاری کی گئی
Posted On:
09 FEB 2024 5:13PM by PIB Delhi
گذشتہ تین سالوں (مالی سال 21-2020 سے مالی سال 23-2022تک) میں ترمیم شدہ ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن فنڈ اسکیم (اے ٹی یو ایف ایس) کے تحت، 6448 معاملات میں 1416.50 کروڑ روپئے کی مجموعی کیپٹل انوسٹمنٹ سبسڈی جاری کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ،ٹی یو ایف ایس کے پرانے ورژن کی کمٹڈ ذمہ داریوں کے تحت، مجموعی طور سے 439.43 کروڑ روپے سود کی ادائیگی/مارجن منی سبسڈی کے طور پر تقسیم کیے گئے ہیں، جس کے ساتھ گزشتہ تین سالوں کے دوران، اے ٹی یو ایف ایس کے تحت، مجموعی طو رپر کل ملک بھر میں 1855.93 کروڑ روپئے جاری کئے گئے ہیں۔ اے ٹی یو ایف ایس کے تحت 545 معاملات میں کیپٹل انوسٹمنٹ سبسڈی کے طور پر 166.69 کروڑ جاری کیے گئے ہیں۔ ریاست تامل ناڈو میں واقع اکائیوں کو، ٹی یو ایف ایس کے پرانے ورژن کی کمٹڈ ذمہ داریوں کے تحت، سود کی واپسی/مارجن منی سبسڈی کے طور پر 9.38 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے ہیں، جس کے ساتھ اے ٹی یو ایف ایس کے تحت جاری کردہ مجموعی رقم 176.07 کروڑ روپئے ہوگئی ہے۔
گزشتہ پانچ سالوں کے دوران، اے ٹی یو ایف ایس کے تحت، توانائی کی بچت کی کل 1117 مشینوں کو ترغیب فراہم کی گئی ہے۔
اے ٹی یو ایف ایس کے تحت جاری کردہ سبسڈی کی زمرے وار اور سال وار تفصیلات درج ذیل دی گئی ہے،جن میں 16-2015 سے 23-2022 تک کمٹڈ واجبات شامل ہیں۔
سال16-2015 سے 23-2022 تک جاری کردہ زمرے وار اور سال وار سبسڈی کی تفصیلات
(کروڑ روپے میں)
زمرہ
|
2015-16
|
2016-17
|
2017-18
|
2018-19
|
2019-20*
|
2020-21
|
2021-22
|
2022-23
|
ملبوسات / میڈ-اپ مینوفیکچرنگ
|
64.42
|
172.02
|
95.52
|
17.56
|
1.54
|
9.76
|
18.61
|
35.11
|
فیبرک، دھاگے کے فیبرک، ملبوسات اور میڈ-اپس
|
138.52
|
286.15
|
160.63
|
45.35
|
10.27
|
35.55
|
54.18
|
55.45
|
تکنیکی کپڑے اور غیر بنے ہوئے
|
163.10
|
210.56
|
120.68
|
36.82
|
12.10
|
26.49
|
37.61
|
46.89
|
اسٹینڈ الون تانابانا
|
198.16
|
429.02
|
237.75
|
72.60
|
3.16
|
16.02
|
16.44
|
18.31
|
بُنائی / کڑھائی
|
125.10
|
224.61
|
133.62
|
41.03
|
102.27
|
190.27
|
274.1
|
335.40
|
کثیر رُخی سرگرمیاں
|
365.98
|
785.91
|
682.78
|
217.42
|
127.01
|
256.75
|
209.68
|
180.7
|
دیگر
|
339.20
|
509.48
|
481.22
|
189.60
|
58.54
|
21.01
|
13.92
|
2.58
|
میزان
|
1,394.48
|
2,617.75
|
1,912.2
|
620.38
|
314.89
|
555.85
|
624.50
|
674.40
|
*سال20-2019 کے دوران، نئی اسکیم اے ٹی یو ایف ایس کے نفاذ کا طریقہ کار قائم کیا گیا اور اسکیم کے پرانے ورژن کی ذمہ داریوں کے تحت ،اخراجات میں نمایاں کمی آئی جس کے نتیجے میں اس سال کے دوران اخراجات کم ہوئے۔
پچھلے پانچ سالوں میں ریاست تمل ناڈو میں اکائیوں کو جاری کی گئی سبسڈی کی سال وار تفصیلات
(کروڑ روپے میں)
سال
|
ریاست تمل ناڈو میں اکائیوں کو ، اے ٹی یو ایف ایس / ٹی یو ایف ایس کے تحت جاری کی گئی سبسڈی
|
2018-19
|
50.14
|
2019-20
|
42.74
|
2020-21
|
51.45
|
2021-22
|
72.49
|
2022-23
|
52.13
|
میزان
|
268.95
|
یہ معلومات ٹیکسٹائل کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا جردوش نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
*****
U.No.4751
(ش ح –ا ع - ر ا)
(Release ID: 2004564)
Visitor Counter : 68