صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلامیہ
प्रविष्टि तिथि:
09 FEB 2024 3:19PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ نے، مندرجہ ذیل سرکردہ اور نامورشخصیات کو بھارت رتن تفویض کرنے پر اظہارِ مسرت کیا ہے:
- جناب چودھری چرن سنگھ (بعد از مرگ)
- جناب پی وی نرسمہا راؤ (بعد از مرگ)
- ڈاکٹر ایم ایس سوامیناتھن (بعد از مرگ)
*****
U.No.4438
(ش ح –ا ع - ر ا)
(रिलीज़ आईडी: 2004446)
आगंतुक पटल : 121