وزیراعظم کا دفتر

آندھرا پردیش کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 09 FEB 2024 1:37PM by PIB Delhi

آندھرا پردیش کےوزیر اعلیٰ ،جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی نے، آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ ، جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی نے، وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی’’۔

*****

U.No.4428

(ش ح –ا ع  - ر ا) 



(Release ID: 2004415) Visitor Counter : 60