صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کیے
प्रविष्टि तिथि:
08 FEB 2024 12:02PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہندمحترمہ دروپدی مرمو نے بھارت کے سابق صدر ڈاکٹر ذاکر حسین کو آج (8فروری2024) ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ا س۔ع ن
(U: 4633)
(रिलीज़ आईडी: 2003883)
आगंतुक पटल : 126