جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت

شمسی توانائی کی صلاحیت مارچ 2014 میں 2.82 گیگاواٹ سے بڑھ کر دسمبر 2023 میں 73.32 گیگاواٹ ہو گئی: توانائی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر

Posted On: 07 FEB 2024 5:03PM by PIB Delhi

نئی اور قابل تجدید توانائی اور بجلی کے مرکزی وزیر نے مطلع کیا ہے کہ ملک میں شمسی توانائی کی تنصیب کی صلاحیت 31.03.2014 کو 2.82 گیگا واٹ سے بڑھ کر 31.12.2023 تک 73.32 گیگاواٹ ہو گئی ہے۔

نیشنل سولر مشن کے تحت شمسی توانائی کی صلاحیت کی ریاست وار تنصیب کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

 

شمسی توانائی کی ریاست کے لحاظ سے نصب شدہ صلاحیت (31.12.2023 تک)

نمبر شمار

ریاستیں/ یو ٹیز

میگاواٹ میں شمسی توانائی کی صلاحیت

1

Andhra Pradesh

4565.60

2

Arunachal Pradesh

11.79

3

Assam

155.81

4

Bihar

223.54

5

Chhattisgarh

1072.24

6

Goa

35.76

7

Gujarat

10549.07

8

Haryana

1240.47

9

Himachal Pradesh

111.55

10

Jammu & Kashmir

54.98

11

Jharkhand

121.77

12

Karnataka

9412.71

13

Kerala

859.01

14

Ladakh

7.80

15

Madhya Pradesh

3170.05

16

Maharashtra

5080.28

17

Manipur

13.04

18

Meghalaya

4.19

19

Mizoram

30.43

20

Nagaland

3.17

21

Odisha

473.03

22

Punjab

1266.55

23

Rajasthan

18777.14

24

Sikkim

4.69

25

Tamil Nadu

7360.94

26

Telangana

4712.98

27

Tripura

18.47

28

Uttar Pradesh

2740.87

29

Uttarakhand

575.53

30

West Bengal

194.06

31

Andaman & Nicobar

29.91

32

Chandigarh

64.05

33

Dadar & Nagar Haveli and Daman & Diu

46.47

34

Delhi

237.29

35

Lakshadweep

4.97

36

Puducherry

43.27

37

Others

45.01

 

Total (MW)

73318.49

 

نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت روف ٹاپ سولر (آر ٹی ایس) پروگرام فیز-II کو نافذ کر رہی ہے، جس میں، صرف رہائشی سیکٹر میں آر ٹی ایس کی تنصیب کے لیے مرکزی مالی امداد (سی ایف اے) فراہم کی جا رہی ہے، بشمول رہائشی ویلفیئر ایسوسی ایشن (آر ڈبلیو اے)/گروپ ہاؤسنگ سوسائٹی (جی ایچ ایس)۔ پروگرام 31.03.2026 تک رہائشی سیکٹر میں 4,000 میگاواٹ آر ٹی ایس صلاحیت کی تنصیب کا تصور کرتا ہے۔ ایف سی اے دیگر زمروں یعنی ادارہ جاتی، تعلیمی، سماجی، سرکاری، تجارتی اور صنعتی شعبوں کے لیے دستیاب نہیں ہے کیونکہ ان شعبوں میں فائدہ اٹھانے والے زیادہ ٹیرف ادا کرنے والے صارفین ہیں اور سی ایف اے کے بغیر بھی شمسی توانائی کو اپنانا ان کے لیے معاشی طور پر فائدہ مند ہوگا۔

یہ معلومات نئی اور قابل تجدید توانائی اور بجلی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے 6 فروری 2023 کو راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہے۔

 

******

 

ش  ح۔ ش ت ۔ م ر

U-NO. 4620



(Release ID: 2003748) Visitor Counter : 43


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu