سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

  ایس سیز کی فہرست کی ذیلی زمرہ بندی

Posted On: 06 FEB 2024 2:40PM by PIB Delhi

درج فہرست ذاتوں کی ذیلی زمرہ بندی کا معاملہ، اس وقت سپریم کورٹ کی 7 ججوں کی بنچ کے سامنے، 2011 کی سول اپیل نمبر 2317 کے تحت  زیرِ سماعت ہے۔ درج فہرست ذاتوں کی بعض مخصوص برادریوں سے موصول ہونے والی نمائندگیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے، اسکیموں اور اقدامات کے موثر نفاذ کے لیے کیے گئے اقدامات کی جانچ کے لیے، ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

یہ معلومات سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.4490

(ش ح –ا ع  - ر ا)


(Release ID: 2003075) Visitor Counter : 80
Read this release in: English , Hindi , Telugu