قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلانیہ
Posted On:
02 FEB 2024 11:10PM by PIB Delhi
آئین ہند کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدرجمہوریہ نے اعلیٰ عدالتوں کے درج ذیل ججوں کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر مقرر کرتے ہوئے خوش کا اظہار کیا ہے۔ متعلقہ ہائی کورٹ میں مقرر کیے گئے جج صاحبان کے تقرر کا اطلاق ان کے عہدے کا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا:
نمبر شمار
|
ججوں کے نام
|
تفصیلات
|
1
|
منندر موہن سریواستو قائم مقام چیف جسٹس، راجستھان ہائی کورٹ (پی ایچ سی: چھتیس گڑھ)
|
راجستھان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری
|
2
|
کماری جسٹس ریتو باہری، قائم مقام چیف جسٹس، پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ
|
اترا کھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری
|
3
|
چکر دھری شران سنگھ، جج پٹنہ ہائی کورٹ
|
اڑیسہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری
|
4
|
وجے بشنوئی، جج، راجستھان ہائی کورٹ
|
گوہائی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری
|
5
|
ارون بھنسالی، جج ، راجستھان ہائی کورٹ
|
الٰہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری
|
6
|
ایس ویدناتھن ، جج، مدراس ہائی کورٹ
|
میگھالیہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ت ع (
4357
(Release ID: 2002220)
Visitor Counter : 62