کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس میں،  دسمبر 2022 کے مقابلے میں دسمبر 2023 میں 3.8 فیصد (عارضی) کا اضافہ ہوا


کوئلہ، قدرتی گیس، اسٹیل، کھاد، ریفائنری مصنوعات، سیمنٹ اور بجلی کی پیداوار نے دسمبر 2023 میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا

دسمبر، 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 31 JAN 2024 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ انڈیکس میں دسمبر 2022 کے انڈیکس کے مقابلے میں دسمبر 2023 میں 3.8 فیصد (عارضی) کا اضافہ ہوا۔ کوئلہ، قدرتی گیس، اسٹیل، کھاد، ریفائنری مصنوعات، سیمنٹ اور بجلی کی پیداوار میں دسمبر 2023 میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اورضمیمہ II  میں فراہم کی گئی ہیں۔

آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے جس میں سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل شامل ہیں۔ آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کا 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔

ستمبر 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس پر نظر ثانی کی گئی ہے، جس کی حتمی شرح نمو 9.4 فیصد  ہے۔ اپریل تا دسمبر 24-2023  کے دوران آئی سی آئی  کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.1 فیصد (عارضی) رہی ہے۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) میں دسمبر، 2022 کے مقابلے میں دسمبر، 2023 میں 1.3 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) دسمبر، 2022 کے مقابلے میں دسمبر، 2023 میں 10.6 فیصدکا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.5 فیصد کا اضافہ ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) دسمبر، 2022 کے مقابلے میں دسمبر، 2023 میں 1.0 فیصدکی  کمی آئی ۔ اس کا مجموعی اشاریہ اپریل سے دسمبر، 24-2023  کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.3 فیصد کم ہوا۔

بجلی - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) میں دسمبر، 2022 کے مقابلے میں دسمبر، 2023 میں 0.6 فیصد کااضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) دسمبر، 2022 کے مقابلے میں دسمبر، 2023 میں 5.8 فیصد کا اضافہ ہوا۔  اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) دسمبر، 2022 کے مقابلے میں دسمبر، 2023 میں 6.6 فیصدکا اضافہ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) دسمبر، 2022 کے مقابلے میں دسمبر، 2023 میں 2.6 فیصد کا اضافہ درج کیا گی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 24-2023 کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.7 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔

اسٹیل - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) دسمبر، 2022 کے مقابلے میں دسمبر، 2023 میں 5.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے دسمبر، 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 13.3 فیصد کا اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: اکتوبر، 2023، نومبر، 2023 اور دسمبر، 2023 کے اعداد وشمار عارضی ہیں۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی / حتمی شکل دی گئی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر بتائے گئے وزن انفرادی صنعت کے وزن ہیں،  جو آئی آئی پی  سے اخذ کیے گئے ہیں اور تناسب کی بنیاد پر  آئی سی آئی  کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ’کولڈ رولڈ (سی آر) کوائلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: جنوری 2024 کے لیے انڈیکس کا اجرا ء جمعرات 29 فروری 2024 کو ہوگا۔

 

 

Annex I

Performance of Eight Core Industries

Yearly Index & Growth Rate

Base Year: 2011-12=100

Index

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Index

Weight

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

Apr-Dec 22-23

148.6

77.3

72.5

128.7

124.7

172.0

164.9

186.0

143.3

Apr-Dec 23-24*

167.2

77.1

76.5

134.8

132.5

194.9

180.0

198.9

154.8

*Provisional

 

Growth Rates (on Y-o-Y basis in per cent)

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Growth

Weight

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

Apr-Dec 22-23

16.5

-1.3

0.9

5.5

9.6

7.9

10.7

9.9

8.1

Apr-Dec 23-24*

12.5

-0.3

5.6

4.7

6.2

13.3

9.2

6.9

8.1

*Provisional. YoY is calculated over the corresponding financial year of previous year

 

Annex II

Performance of Eight Core Industries

Monthly Index & Growth Rate

Base Year: 2011-12=100

Index

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Index

Weight

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Dec-22

184.4

78.2

74.5

139.3

129.9

190.9

184.8

179.4

153.4

Jan-23

198.6

78.3

75.2

142.0

135.8

199.5

184.7

186.6

158.8

Feb-23

190.1

68.1

67.0

129.1

125.2

185.4

180.2

174.0

147.3

Mar-23

235.5

77.3

74.6

144.7

118.1

204.4

198.4

188.0

164.7

Apr-23

161.2

75.0

68.9

132.7

118.7

191.2

192.0

192.3

151.2

May-23

167.6

78.8

73.2

141.1

138.2

192.5

191.8

201.6

157.4

Jun-23

162.4

76.4

73.4

136.2

130.8

191.9

195.0

205.2

155.9

Jul-23

152.6

78.9

79.0

134.4

131.8

191.7

166.1

204.0

153.2

Aug-23

150.3

78.4

80.3

135.4

133.3

198.4

182.0

220.5

158.6

Sep-23

147.9

74.9

76.8

126.8

132.3

198.4

166.2

205.9

151.7

Oct-23*

172.6

78.4

80.3

128.8

136.4

196.3

182.2

203.8

155.5

Nov-23*

185.7

75.5

77.2

134.5

133.5

192.0

157.7

176.3

150.4

Dec-23*

204.0

77.4

79.5

143.0

137.5

202.1

187.2

180.4

159.3

*Provisional

 

Growth Rates (on Y-o-Y basis in per cent)

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Growth

Weight

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Dec-22

12.3

-1.2

2.6

3.7

7.3

12.3

9.5

10.4

8.3

Jan-23

13.6

-1.1

5.2

4.5

17.9

14.3

4.7

12.7

9.7

Feb-23

9.0

-4.9

3.1

3.3

22.2

12.4

7.4

8.2

7.4

Mar-23

11.7

-2.8

2.7

1.5

9.7

12.1

-0.2

-1.6

4.2

Apr-23

9.1

-3.5

-2.9

-1.5

23.5

16.6

12.4

-1.1

4.6

May-23

7.2

-1.9

-0.3

2.8

9.7

12.0

15.9

0.8

5.2

Jun-23

9.8

-0.6

3.5

4.6

3.4

21.3

9.9

4.2

8.4

Jul-23

14.9

2.1

8.9

3.6

3.3

14.9

6.9

8.0

8.5

Aug-23

17.9

2.1

9.9

9.5

1.8

16.3

19.7

15.3

13.4

Sep-23

16.0

-0.4

6.6

5.5

4.2

14.8

4.7

9.9

9.4

Oct-23*

18.4

1.3

9.9

4.2

5.3

10.7

17.4

20.3

12.0

Nov-23*

10.9

-0.4

7.6

12.4

3.4

9.4

-4.0

5.7

7.9

Dec-23*

10.6

-1.0

6.6

2.6

5.8

5.9

1.3

0.6

3.8

*Provisional. YoY is calculated over the corresponding month of previous year.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- وا - ق ر)

U-4200


(Release ID: 2000915) Visitor Counter : 88


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Tamil