قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 31 JAN 2024 1:44PM by PIB Delhi

بھارت کے آئین کی طرف سے عطا کئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے،  بھارت کی صدر جمہوریہ نے ،  بھارت کے چیف جسٹس کے صلاح و مشورے سے ، ہائی کورٹوں  میں درج ذیل ججوں/اضافی ججوں کا تقرر کیا ہے:

نمبر شمار

نام  ( ایس / جناب )

تفصیلات

1

محترمہ جسٹس اننیا بندیوپادھیائے، ایڈیشنل جج

کلکتہ ہائی کورٹ کے مستقل جج مقرر ہوئے

2

محترمہ جسٹس رائے چٹوپادھیائے، ایڈیشنل جج

3

محترمہ جسٹس شمپا دت (پال) ایڈیشنل جج

4

جناب جسٹس راجہ باسو چودھری، ایڈیشنل جج

5

محترمہ جسٹس لپیتا بنرجی، ایڈیشنل جج پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ (پی ایچ سی: کلکتہ)

پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر مقرر ہوئے

6

محترمہ جسٹس شوبھا  انّماّ ایپن، ایڈیشنل جج

کیرالہ ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر مقرر ہوئے

7

جناب جسٹس پردیپ کمار سریواستو، ایڈیشنل جج

جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر مقرر ہوئے

8

جناب جسٹس سبیندو سمانتا، ایڈیشنل جج

ایک سال کی مدت کے لیے کلکتہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر مقرر ہوئے  یعنی 18 مئی ، 2024 ء تک

 

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح ۔  ح ا  ۔ ع ا  )

U.No. 4192


(Release ID: 2000857)
Read this release in: English , Hindi , Bengali , Punjabi