امور داخلہ کی وزارت
پدم ایوارڈز 2024 کا اعلان
Posted On:
25 JAN 2024 11:01PM by PIB Delhi
پدم ایوارڈز - ملک کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈوں میں سے ایک، تین زمروں میں دیا جاتا ہے، یعنی پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری۔ یہ ایوارڈ مختلف شعبوں/ سرگرمیوں کے شعبوں میں ، مثلاً آرٹ، سماجی کام، عوامی امور، سائنس اور انجینئرنگ، تجارت اور صنعت، طب، ادب اور تعلیم، کھیل، سول سروس وغیرہ کے لیے دیئے جاتے ہیں ۔ 'پدم وبھوشن' غیر معمولی اور امتیازی خدمت کے لیے دیا جاتا ہے ؛ اعلیٰ درجہ کی امتیازی خدمات کے لیے ’پدم بھوشن‘ اور کسی بھی شعبے میں امتیازی خدمات کے لیے ’پدم شری‘ ایوارڈز کا اعلان ہر سال یوم جمہوریہ کے موقع پر کیا جاتا ہے۔
2. یہ ایوارڈز صدر جمہوریہ ہند کی جانب سے رسمی تقریبات میں دیئے جاتے ہیں جو عام طور پر ہر سال مارچ/اپریل کے قریب راشٹرپتی بھون میں منعقد ہوتے ہیں۔ سال 2024 کے لیے، صدر جمہوریہ نے نیچے دی گئی فہرست کے مطابق 132 پدم ایوارڈز کی منظوری دی ہے جس میں 2 جوڑی معاملات شامل ہیں (جوڑی کے معاملے میں، ایوارڈ کو ایک شمار کیا جاتا ہے)۔ فہرست میں 5 پدم وبھوشن، 17 پدم بھوشن اور 110 پدم شری ایوارڈز شامل ہیں۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں 30 خواتین ہیں اور اس فہرست میں غیر ملکی/این آر آئی /پی آئی او /او سی آئی کے زمرے سے 8 افراد اور 9 بعد از مرگ ایوارڈ یافتہ افراد بھی شامل ہیں۔
پدم وبھوشن (5)
نمبر شمار
|
نام
|
شعبہ
|
ریاست/خطہ/ملک
|
1
|
محترمہ وجینتی مالابالی
|
آرٹ
|
تمل ناڈو
|
2
|
جناب کونیڈیلا چرنجیوی
|
آرٹ
|
آندھرا پردیش
|
3
|
جناب ایم وینکیا نائیڈو
|
عوامی امور
|
آندھرا پردیش
|
4
|
جناب بندیشور پاٹھاک (بعد از مرگ)
|
سوشل ورک
|
بہار
|
5
|
محترمہ پدما سبرامنیم
|
آرٹ
|
تمل ناڈو
|
پدم بھوشن (17)
نمبر شمار
|
نام
|
شعبہ
|
ریاست/خطہ/ملک
|
6
|
محترمہ ایم فاطمہ بیوی (بعد از مرگ))
|
عوامی امور
|
کیرالہ
|
7
|
جناب ہورموسجی این کاما
|
ادب و تعلیم –صحافت
|
مہاراشٹر
|
8
|
جناب متھن چکرورتی
|
آرٹ
|
مغربی بنگال
|
9
|
جناب سیتا رام جندل
|
صنعت و تجارت
|
کرناٹک
|
10
|
جناب ینگ لیو
|
صنعت و تجارت
|
تائیوان
|
11
|
جناب اشون بالا چند مہتا
|
میڈیسن
|
مہاراشٹر
|
12
|
جناب ستییہ براتا مکھرجی (بعد از مرگ)
|
عوامی امور
|
مغربی بنگال
|
13
|
جناب رام نائک
|
عوامی امور
|
مہاراشٹر
|
14
|
جناب تیجس مدھوسودن پٹیل
|
میڈیسن
|
گجرات
|
15
|
جناب اولن چیری راجاگوپال
|
عوامی امور
|
کیرالہ
|
16
|
جناب دتاتریہ امباداس مایالو عرف راج دت
|
آرٹ
|
مہاراشٹر
|
17
|
جناب توگدان رنپوچے (بعد از مرگ)
|
دیگر – روحانیت
|
لداخ
|
18
|
جناب پیارے لال شرما
|
آرٹ
|
مہاراشٹر
|
19
|
جناب چندرشیکھر پرساد ٹھاکر
|
میڈیسن
|
بہار
|
20
|
محترمہ اوشا اتھوپ
|
آرٹ
|
مغربی بنگال
|
21
|
جناب وجے کانت (بعد از مرگ)
|
آرٹ
|
تمل ناڈو
|
22
|
جناب کندن ویاس
|
ادب و تعلیم – صحافت
|
مہاراشٹر
|
پدم شری (110)
نمبر شمار
|
نام
|
شعبہ
|
ریاست/خطہ/ملک
|
23
|
جناب خلیل احمد
|
آرٹ
|
اتر پردیش
|
24
|
جناب بدرپن ایم
|
آرٹ
|
تمل ناڈو
|
25
|
جناب کالورام بمنیا
|
آرٹ
|
مدھیہ پردیش
|
26
|
محترمہ رضوانہ چودھری بنیا
|
آرٹ
|
بنگلہ دیش
|
|
|
|
|
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ت ع (
4054
(Release ID: 1999875)
Visitor Counter : 375