وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

یوم جمہوریہ 2024 کے موقع پر فوج کو بہادری اور ممتاز خدمات کے لیے ایوارڈز

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 JAN 2024 7:46PM by PIB Delhi

یوم جمہوریہ 2024 کے موقع پر بہادری اور ممتاز خدمات کے لیے نوازے گئے فوجی اہلکاروں کی فہرست منسلک ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ایوارڈ حاصل کرنے والے کا نام اور ایوارڈ مناسب طریقے سے شائع کریں۔ درج ذیل دستاویزات منسلک ہیں:-

 

  1. 26 جنوری 2024 کے موقع پر فوجی اہلکاروں کو بہادری اور ممتاز خدمات کے لیے دیے گئے ایوارڈز کا خلاصہ

 

  1. بہادری اور ممتاز خدمات کے لیے ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی مکمل فہرست

 

  1. چکر سیریز کے ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی تصاویر سند کے ساتھ

 

*****

ش ح – ق ت – ق ر

U: 4047


(ریلیز آئی ڈی: 1999774) وزیٹر کاؤنٹر : 197
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Marathi