شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
ایم او ایس پی آئی نے ستمبر 2017 سے نومبر 2023 کی مدت کے لیے ملک کا روزگار منظر نامہ جاری کیا
Posted On:
25 JAN 2024 1:46PM by PIB Delhi
قومی شماریاتی دفتر (این ایس او)، شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے مخصوص جہتوں میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے منتخب سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پر ستمبر، 2017 سے نومبر، 2023 کی مدت پر محیط ملک کا روزگار منظر نامہ جاری کیا ہے۔
ایک تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔
(پی ڈی ایف فارمیٹ میں ضمیمہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں)
************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
U: 4016
(Release ID: 1999532)