بھارت کا مسابقتی کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

سی سی آئی نے  جےایس ڈبلیو وینچرس  سنگاپورپرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے ایم جی  موٹر انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے شیئر کیپیٹل کے 38فیصد  تک کے حصول کی منظوری دی

Posted On: 24 JAN 2024 4:10PM by PIB Delhi

مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے جےایس ڈبلیو وینچرس  سنگاپورپرائیویٹ لمیٹڈکی طرف سے ایم جی  موٹر انڈیا پرائیویٹ  لمیٹڈ کے تقریباً 38فیصد شیئر کیپٹل کے حصول کو منظوری دے دی ہے۔

کمیشن نے جےایس ڈبلیو وینچرس  سنگاپورپرائیویٹ لمیٹڈ(حصول کنندہ )کو ایم جی  موٹر انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ (ٹارگٹ) کے تقریباً 38فیصد شیئر کیپٹل کے حصول کی منظوری دی ۔

حصول کنندہ  ایک نئی  شامل کردہ کمپنی ہے اور آج کی تاریخ تک  کسی بھی سرگرمی میں مصروف نہیں ہے۔ یہ جے ایس ڈبلیو انٹرنیشنل ٹریڈکارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ  کا مکمل ملکیتی ماتحت کمپنی ہےاور جے ایس ڈبلیو گروپ سے تعلق رکھتی ہے۔

ٹارگٹ ہندوستان میں بنائی گئی ایک کمپنی ہے، جو آٹوموبائل کے اصل آلات کی تیاری کے کاروبار اور فروخت کے بعد کی خدمات میں مصروف ہے۔ ٹارگیٹ بنیادی طور پر ٹارگٹ کے ‘ایم جی ’  برانڈکے تحت مسافر کاروں (بشمول الیکٹرانک گاڑیاں) کی تیاری اور فروخت میں مصروف ہے۔

سی سی آئی کاتفصیلی حکم بعد میں آئے گا۔

*********

 (ش ح۔اک ۔ع آ)

U-3957


(Release ID: 1999169)
Read this release in: English , Hindi