وزارت دفاع

ایمونیشن جمع  ٹارپیڈو جمع میزائل بارج ، ایل ایس ایم 19 (یارڈ 129) 11 X ایمونیشن جمع  ٹارپیڈو جمع میزائل (اے سی ٹی سی  ایم) بارج پروجیکٹ کا پانچواں بارج 24 جنوری 2024کوتھانے میں میسرز سوریہ دیپتا پروجیکٹ پرائیویٹ لمیٹڈمیں لانچ کیاگیا

Posted On: 24 JAN 2024 4:02PM by PIB Delhi

‘ایمونیشن جمع  ٹارپیڈو جمع میزائل بارج، ایل ایس اے ایم 19 (یارڈ 129)’، 11x  اے ٹی سی ایم بارج پروجیکٹ کا 5واں بارج، جو ایم ایس ایم ای شپ یارڈ، میسرز سوریا دیپتا پروجیکٹس پرائیویٹ لمیٹڈ، تھانے کے ذریعہ ہندوستانی بحریہ کے لیے بنایا گیا تھا، کا آغاز 24 جنوری 2024 کو میسرز سوریہ دیپتاپروجیکٹ پرائیویٹ لمیٹڈ (میسرز ایس پی پی ایل کی لانچ سائٹ ) میں کیاگیا ۔لانچنگ کی تقریب کی صدارت  کماڈور  وی پروین ، اے ڈبلیو پی ایس (ایم بی آئی )نے کی ۔

X 11 اے  سی ٹی سی ایم بارج کی  تعمیر کے معاہدے پروزارت دفاع  اور میسرز سوریہ دیپتا پروجیکٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ  ، تھانے کے درمیان 05 مارچ کو دستخط کیے گئے تھے۔ ان بارجز کی دستیابی سے نقل و حمل، جیٹیز  اور بیرونی بندرگاہوں پر  آئی این جہازوں کو آرٹیکلس /گولہ بارود کے ایمبارکیشن اورڈس ایمبارکیشن کی سہولت بہم پہنچاکر آئی  این کی آپریشنل  عہدبندیوں کو تقویت ملے گی ۔

یہ بارجز مقامی طور پر ڈیزائن کیے گئے ہیں اور متعلقہ بحری قوانین اور انڈین رجسٹر آف شپنگ کے ضابطے کے تحت بنائے گئے ہیں۔ ڈیزائن مرحلے کے دوران بارج کی ماڈل ٹیسٹنگ نیول سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لیبارٹری، وشاکھاپٹنم میں کی گئی۔ یہ بارز گورنمنٹ آف انڈیا (حکومت ہند) کے میک ان انڈیا پہل کے قابل فخر پرچم بردار ہیں۔

 

P-1.jpg

P-2.jpg

*********

 (ش ح۔اک ۔ع آ)

U-3956



(Release ID: 1999153) Visitor Counter : 46


Read this release in: Marathi , English , Hindi