وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے لوہڑی کے موقع پر نیک ترین خواہشات پیش کیں

Posted On: 13 JAN 2024 5:33PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوہڑی کے موقع پر اپنی نیک ترین خواہشات پیش کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’لوہڑی کا لطف اٹھائیں!‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3572


(Release ID: 1995869) Visitor Counter : 82