نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ نے لوہڑی، مکر سنکرانتی، میگھ بیہو اور پونگل کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی
Posted On:
12 JAN 2024 6:51PM by PIB Delhi
لوہڑی، مکر سنکرانتی، ماگھ بیہو اور پونگل کے پرمسرت موقع پر میں تمام بھارتیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ہمارے ملک کے مختلف خطوں میں منائے جانے والے، یہ تیوہار فصل کی کٹائی کے جشن کی نشاندہی کرتے ہیں اور یہ شکر گزاری کے جذبے کا اظہار کرتے ہیں۔ جیسا کہ ہم مادر فطرت کی جانب سے عطا کردہ خوشحالی کا جشن منانے کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں، یہ تیوہار بھی بھارت کے تانے بانے میں موجود تنوع میں اتحاد کے جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔
خدا کرے کہ ان تیوہاروں کا جذبہ ہماری زندگیوں کو امن، ہم آہنگی اور خوشیوں سے بھر دے!
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:3556
(Release ID: 1995670)