صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

عوام کے لئے راشٹرپتی بھون 23 سے 29 جنوری تک بند رہے گا

प्रविष्टि तिथि: 10 JAN 2024 9:52PM by PIB Delhi

یوم جمہوریہ پریڈ اور بیٹنگ ریٹریٹ تقریب-2024 کی وجہ سے، راشٹرپتی بھون (سرکٹ -1) عام لوگوں کے لیے 23 سے 29 جنوری 2024 تک بند رہے گا۔

********

  ش ح ۔ اع ۔رم

U-34 80


(रिलीज़ आईडी: 1995056) आगंतुक पटल : 126
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Punjabi