صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
چینج آف گارڈ کی تقریب 13، 20 اور 27 جنوری کو منعقد نہیں کی جائے گی
Posted On:
09 JAN 2024 5:03PM by PIB Delhi
یوم جمہوریہ پریڈ اور بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کی ریہرسل کی وجہ سے چینج آف گارڈ کی تقریب 13 اور 27 جنوری 2024 (یعنی 13، 20 اور 27 جنوری) کے درمیان منعقد نہیں ہوگی۔
*************
ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب
U. No.3424
(Release ID: 1994588)