ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

2023 - دہلی میں ہوا کے معیار کا تناظر

Posted On: 31 DEC 2023 5:39PM by PIB Delhi

قومی راجدھانی خطے اور ملحقہ علاقوں میں ہوائی معیار کی انتظام کاری سے متعلق کمیشن (سی اے کیو ایم) نے 2021 میں اپنے قیام کے بعد سے، کئی مضبوط اقدامات کے ذریعے، دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے مختلف پالیسی اقدامات اور فیلڈ اقدامات شروع کیے ہیں۔

سال 2023 میں بھی تمام اسٹیک ہولڈرز کی مسلسل اور ٹھوس کوششوں نے گذشتہ چند برسوں کے مقابلے دہلی میں ہوا کے معیار کے عمومی پیرامیٹرز کو بہتر بنانے میں مزید مدد کی ہے (کووڈ سے متاثرہ سال 2020کے دوران مکمل لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کی وجہ سے بہت کم انسانی، صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کے ادوار کو چھوڑ کر)، کمیشن کی متعدد قانونی ہدایات اور احکامات کے ذریعے مختلف حفاظتی اور تخفیف والے فیلڈ کاروائیوں کے مطابق، جس میں ہوا کے مجموعی معیار میں حصہ ڈالنے والے تمام بڑے شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

2018 سے شروع ہونے والے برسوں کے لیے ہوا کے معیار سے متعلق تقابلی پیرامیٹرز کی تفصیلات درج ذیل جدول میں دی گئی ہیں:

دہلی کے لیے مہینے کے لحاظ سے یومیہ اوسط اے کیو آئی

مہینہ

2018

2019

2020

2021

2022

2023

جنوری

328

328

286

324

279

311

فروری

243

242

241

288

225

237

مارچ

203

184

128

223

217

170

اپریل

222

211

110

202

255

179

مئی

217

221

144

144

212

171

جون

202

189

123

147

190

130

جولائی

104

134

84

110

87

84

اگست

111

86

64

107

93

116

ستمبر

112

98

116

78

104

108

اکتوبر

269

234

266

173

210

219

نومبر

335

312

328

377

320

373

دسمبر

360

337

332

336

319

348

 

2020 کو چھوڑ کر، سال 2023 نے ، 2018 سے 2023 تک، 4 مہینوں (مارچ، اپریل، جون اور جولائی) کے لیے اب تک کا سب سے بہتراے کیو آئی ملاحظہ کیا، اور تین مہینوں  (جنوری، فروری اور مئی) کے لیے دوسرا سب سے بہتر اے کیو آئی ملاحظہ کیا۔

دہلی کے لیے پورے سال کے دوران یومیہ اوسط اے کیو آئی

سال

2018

2019

2020

2021

2022

2023

یومیہ اوسط اے کیو آئی

225

215

185

209

 

209

204

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/11VWG.jpg

پورے سال 2023 کے دوران دہلی کے لیے اوسط یومیہ اے کیو آئی 2018 کے بعد اور اس سے بھی پہلےسے اب تک سب سے بہتر رہا ہے ۔ سال 2020 اس سے مستثنی ہے ، جس میں سال بھر جاری لاک ڈاؤن اور آلودگی کا سبب بننے والی انسانوں کے ذریعہ انجام دی جانے والی سرگرمیوں میں کمی کی وجہ سے غیر معمولی اے کیو آئی دیکھا گیا تھا۔

تقابلی پی ایم 10 اور پی ایم 2.5 ارتکاز

آئی ایم ڈی کے اعداد و شمار کے مطابق، دہلی میں تقابلی یومیہ اوسط ذرات کے اخراج کے ارتکاز (پی ایم 2.5 اور پی ایم 10) کی قدریں درج ذیل ہیں:

 

سال

یومیہ اوسط پی ایم 10 (µgm/m3)

یومیہ اوسط پی ایم 2.5 (µgm/m3)

2018

242

114

2019

217

108

2020*

180

94

2021

210

104

2022

211

98

2023

205

100

 

* کووِڈ کا سال

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2174D.jpg

 

اس طرح سال 2023 میں پی ایم 10 کے لیے اب تک کی سب سے کم ریکارڈ شدہ یومیہ اوسط اقدار اور دوسری بہترین پی ایم 2.5 ارتکاز کا مشاہدہ کیا گیا ہے، کووِڈ سے متاثرہ 2020 کو چھوڑ کر سب سے کم انسانی سرگرمیوں کے ساتھ۔

دہلی کے لیے تقابلی اے کیو آئی کیٹگری اسٹیٹس

اے کیو آئی کیٹگری

دنوں کی تعداد

 

2018

2019

2020

2021

2022

2023

2018

2019

2020

2021

2022

2023

اچھا

(0-50)

0

2

5

1

3

1

159

182

227

197

163

206

تسلی بخش

(51-100)

53

59

95

72

65

60

معتدل

(101-200)

 

106

121

127

124

95

145

خراب

(201-300)

 

114

103

75

80

130

77

186

159

124

144

196

 

144

 

بہت خراب

(201-300)

 

72

56

49

64

66

67

شدید

401-450)

 

20

19

13

20

6

13

20

24

15

24

6

15

بہت شدید

>450

0

5

2

4

0

2

                           

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/353JA.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/4PVAR.jpg

روزانہ اوسط اے کیو آئی کی درجہ بندی کی بنیاد پر ہوا کے معیار کے زمرے کے لیے سی پی سی بی کے معیار کے مطابق، سال 2023 میں اب تک کے بہترین "اچھے سے لے کر اعتدال پسند" اے کیو آئی دن دیکھے گئے، جس میں 200 سے زیادہ دن درج کیے گئے (کووڈ سے متاثرہ 2020 کو چھوڑ کر)۔

2023 کے دوران شدید اور بہت شدید اے کیو آئی والے دنوں کی تعداد 15 رہی، جوکہ 2018 سے 2023 کے دوران کے اعدادو شمار میں اب تک کی دوسری سب سے اچھی کارکردگی رہی۔

 

دیوالی کے تیوہار کے دوران دہلی کا تقابلی اے کیو آئی

سال

دیوالی سے پہلے کا دن

دیوالی کا دن

دیوالی کے بعد کا دن

2018

338

281

390

2019

287

337

368

2020

339

414

435

2021

314

382

462

2022

259

312

302

2023

220

218

358

 

مندرجہ بالا فہرست 2023 میں دیوالی کے تہوار کے آس پاس دہلی میں اب تک کے بہترین AQI کی نشاندہی کرتی ہے۔

سال 2023 میں دھان کی کٹائی کے سیزن کے دوران کھیت کو جلانے، مذہبی تیوہاروں اور شادیوں/تقریبات وغیرہ کے دوران پٹاخے پھوڑنے جیسے واقعات کی بہت نچلی سطح بھی دیکھی گئی۔ تاہم، دہلی کے AQI میں اسی سے منسوب فائدہ، بہت زیادہ منفی موسمی، موسمیاتی حالات، کم درجہ حرارت اور خطے میں پرسکون ہوا کے حالات ، اور آلودگی کے اثرات کے مؤثر انداز میں زائل ہونے میں رکاوٹ کی وجہ سے ختم ہوگیا، اور اس کے نتیجے میں بالخصوص موسم سرما کے مہینوں کے دوران یومیہ اوسط اے کیو آئی میں اضافہ دیکھا گیا۔

قلیل/درمیانی/طویل مدت میں مقدار کے مطابق نتائج کے لیے مسلسل فیلڈ سطح کی کوششوں اور ہدف بند پالیسی اقدامات کے ساتھ، یہ توقع کی جاتی ہے کہ دہلی میں ہوا کے معیار کے منظر نامے میں سال بہ سال مزید بتدریج لیکن نمایاں بہتری دیکھنے کو ملے گی۔

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3132


(Release ID: 1991992) Visitor Counter : 109


Read this release in: English , Tamil , Hindi