نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ نے سالِ نو کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی
Posted On:
31 DEC 2023 4:41PM by PIB Delhi
سالِ نو 2024 کے لیے ہر بھارتی کو مبارکباد!
دعا گو ہوں کہ نیا سال ہر کسی کی زندگی میں امن، خوشحالی اور مسرتیں لے کر آئے۔
آیئے ہم بھارت کی مجموعی ترقی اور خوشحالی میں اپنا تعاون دینے کے لیے ایک مضبوط عہدبندگی کے ساتھ نئے سال کی صبح کو گلے لگائیں۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:3129
(Release ID: 1991965)
Visitor Counter : 96