بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت

پی ایم وشوکرما یوجنا ان کاریگروں اور دستکاروں کی مدد کرتی ہے جو اپنے ہاتھوں اور اوزاروں سے کام کرتے ہیں

Posted On: 18 DEC 2023 4:12PM by PIB Delhi

بہت چھوٹی، چھوٹی اوردرمیانی درجے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر مملکت  جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی ہے کہ حکومت نے 17.09.2023 کو پی ایم وشوکرما اسکیم شروع کی تاکہ ان دستکاروں اور کاریگروں کو آخر تک مدد فراہم کی جا سکے جو اپنے ہاتھوں اور اوزاروں سے کام کرتے ہیں۔ ان روایتی کاریگروں اور دستکاروں کو ‘وشوکرما’ کہا جاتا ہے اور وہ لوہار، سنار، کمہار، بڑھئی، مجسمہ ساز وغیرہ جیسے پیشوں سے وابستہ  ہیں۔

اس اسکیم میں 18 تجارتوں سے وابستہ کاریگروں اوردستکاروں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ (i) بڑھئی (ستھار/بڑھئی)؛ (ii) کشتی بنانے والا؛ (iii) اسلحہ ساز (iv) لوہار (لوہار)؛ (v)ہتھوڑا اور ٹول کٹ بنانے والا؛ (vi) تالا بنانے والا؛ (vii) سونار (سونار)؛ (viii) کمہار (کمہار)؛ (ix) مجسمہ ساز (مورتی کار، پتھر تراشنے والا)، پتھر توڑنے والا؛ (x) موچی (چرم کار) / جوتا ساز / جوتے کا کاریگر؛ (xi) میسن (راج مستری)؛ (xii) ٹوکری/چٹائی/جھاڑو بنانے والا/کوئر ویور؛ (xiii) گڑیا اور کھلونا بنانے والا (روایتی)؛ (xiv) حجام (نائی) (xv) ہار بنانے والا (مالاکار)؛ (xvi) دھوبی (دھوبی)؛ (xvii) درزی (درزی)؛ اور (xviii) جال تیار کرنےوالا۔

اسکیم کے فوائد میں درج ذیل شامل ہیں:

شناخت: پی ایم وشوکرما سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کے ذریعے کاریگروں اور دستکاروں کی پہچان۔

اسکل اپ گریڈیشن:7-5 دن کی بنیادی تربیت اور 15 دن یا اس سے زیادہ کی ایڈوانس ٹریننگ، 500  روپئے یومیہ کے وظیفے کے ساتھ۔

ٹول کٹ کی ترغیب: 15,000 روپے تک کی ٹول کٹ کی ترغیب۔ بنیادی مہارت کی تربیت کے آغاز پر ای واؤچرز کے ذریعے۔

کریڈٹ سپورٹ: کولیٹرل فری ‘انٹرپرائز ڈیولپمنٹ لونز’ 3 لاکھ روپے تک کی دو قسطوں میں 1 لاکھ اور 2 لاکھ روپے بالترتیب 18 ماہ اور 30 مہینوں کی مدت کے ساتھ5 فیصد پر مقرر کردہ رعایتی شرح سود پر، حکومت ہند کی 8 فیصد کی حد تک سبوینشن کے ساتھ مدد۔ جن مستفیدین نے بنیادی تربیت مکمل کر لی ہے وہ  1 لاکھ روپے تک کی کریڈٹ سپورٹ کی پہلی قسط حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔ قرض کی دوسری قسط ان مستفیدین کے لیے دستیاب ہوگی جنہوں نے پہلی قسط حاصل کی ہے اور ایک معیاری قرض کھاتہ برقرار رکھا ہے اور اپنے کاروبار میں ڈیجیٹل لین دین کو اپنایا ہے یا جدید تربیت سے گزر چکے ہیں۔

ڈیجیٹل ٹرانزکشن کے لیے ترغیب: ایک روپیہ فی اہل ڈیجیٹل ٹرانزیکشن، زیادہ سے زیادہ 100 اہل ٹرانزیکشنز تک ماہانہ ڈیجیٹل ادائیگی یا رسید کے لیے فائدہ اٹھانے والے کو فراہم کی جائے گی۔

مارکیٹنگ سپورٹ: کوالٹی سرٹیفیکیشن، برانڈنگ، ای کامرس پلیٹ فارمز پر آن بورڈنگ جیسے جی ای ایم ، اشتہارات، تشہیر اور دیگر مارکیٹنگ کی سرگرمیوں کی شکل میں مارکیٹنگ سپورٹ ویلیو چین سے تعلق کو بہتر بنانے کے لیے۔

مالی سال 2023 میں (12.12.2023 تک)، پی ایم وشوکرما یوجنا کے تحت اسکیم کے فوائد حاصل کرنے کے لیے پی ایم وشوکرما پورٹل میں موصول ہونے والی ریاستی/مرکز کے زیرانتظام خطے کے حساب سے رجسٹرڈ درخواستیں ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔

جیسا کہ ہنر مندی کی ترقی اور انٹرپرینیورشپ کی وزارت نے مطلع کیا ہے، پی ایم وشوکرما اسکیم کے نفاذ کے لیے گروس/ماسٹرس کی آن بورڈنگ شروع کی گئی ہے اور یہ ایک جاری عمل ہے۔ پی ایم وشوکرما اسکیم کے تحت سرٹیفائیڈ گروز/ماسٹر ٹرینرز کی ریاست/مرکز کے زیرانتظام خطہ  وار فہرست ضمیمہ-II میں منسلک ہے۔

مالی سال 2024-2023 سے مالی سال 28-2027 تک اس اسکیم کے لیے مالی اخراجات 13,000 کروڑ روپے ہے۔

ضمیمہ-I

مالی سال 2023 میں (12.12.2023 تک)، پی ایم وشوکرما یوجنا کے تحت اسکیم کے فوائد حاصل کرنے کے لیے پی ایم وشوکرما پورٹل پر موصول ہونے والی ریاستی/مرکز کے زیر انتظام خطہ وار رجسٹرڈ درخواستوں کی تعداد ذیل میں دی گئی ہے:

 

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام خطہ

اندراج شدہ درخواستیں

  1.  

آندھرا پردیش

3,976

  1.  

اروناچل پردیش

0

  1.  

آسام

6,915

  1.  

بہار

1

  1.  

چندی گڑھ

0

  1.  

چھتیس گڑھ

1

  1.  

دہلی

0

  1.  

گوا

0

  1.  

گجرات

1,675

  1.  

ہریانہ

68

  1.  

ہماچل پردیش

85

  1.  

جموں اور کشمیر

618

  1.  

جھارکھنڈ

205

  1.  

کرناٹک

15,051

  1.  

کیرالہ

1

  1.  

لداخ

0

  1.  

مدھیہ پردیش

1

  1.  

مہاراشٹر

224

  1.  

منی پور

0

  1.  

میگھالیہ

0

  1.  

میزورم

0

  1.  

ناگالینڈ

0

  1.  

اوڈیشہ

1,124

  1.  

پڈوچیری

0

  1.  

پنجاب

89

  1.  

راجستھان

1

  1.  

سکم

0

  1.  

تمل ناڈو

1

  1.  

تلنگانہ

1

  1.  

تریپورہ

155

  1.  

اتر پردیش

1,461

  1.  

اتراکھنڈ

152

  1.  

مغربی بنگال

1

کل

31,806


ضمیمہ- II

جیسا کہ ہنر مندی کی ترقی اور انٹرپرینیورشپ کی وزارت نے مطلع کیا ہے، پی ایم وشوکرما اسکیم کے تحت سرٹیفائیڈ گرو/ماسٹر ٹرینرز کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام خطہ وار فہرست ذیل میں دی جارہی ہے۔

نمبرشمار

کاروبار

نام

ریاست

  1.  

راج مستری

چرنجیب اچاریہ جی

تریپورہ

  1.  

راج مستری

تریپوراری کمار

بہار

  1.  

راج مستری

ابھیشیک سرکار

مغربی بنگال

  1.  

راج مستری

انجینئر پرشانتا چکروری

تریپورہ

  1.  

راج مستری

بھوپیندرکمار ہلوئی

آسام

  1.  

راج مستری

بالیندر کالیتا

آسام

  1.  

راج مستری

گنجن  کمار

بہار

  1.  

راج مستری

سشیل کمار کیتھل

مدھیہ پردیش

  1.  

راج مستری

سمبت سوروپ ملک

اوڈیشہ

  1.  

راج مستری

دنیش نائک

اوڈیشہ

  1.  

راج مستری

کمار سنتوش

بہار

  1.  

راج مستری

سوم کانتا پدھیاری

اوڈیشہ

  1.  

ٹیلر (درزی)

سپراش چودھری

آسام

  1.  

ٹیلر (درزی)

امردیپ کرونا کرجی

آسام

  1.  

ٹیلر (درزی)

جینت مادھوسائکیا

آسام

  1.  

ٹیلر (درزی)

دھروبا ویشہ

آسام

  1.  

ٹیلر (درزی)

بپلب داس

مغربی بنگال

  1.  

ٹیلر (درزی)

پارتھا بسواس

مغربی بنگال

  1.  

ٹیلر (درزی)

ہری بسواس

مغربی بنگال

  1.  

ٹیلر (درزی)

میرا کالیتا

آسام

  1.  

ٹیلر (درزی)

سنگیتا تالکدار

آسام

  1.  

ٹیلر (درزی)

ممونی سنہا

آسام

  1.  

مچھلی پکڑنے کاجال تیار کرنےوالا

بیرج بکاس سرما

آسام

  1.  

مچھلی پکڑنے کاجال تیار کرنےوالا

پرنجل پراتم گوتم

آسام

  1.  

مچھلی پکڑنے کاجال تیار کرنےوالا

گنن رائے

آسام

  1.  

مچھلی پکڑنے کاجال تیار کرنےوالا

پنکی رانی بسومتری

آسام

  1.  

بڑھئی

جویدیوبھومیا

مغربی بنگال

  1.  

بڑھئی

اجیت منڈل

مغربی بنگال

  1.  

نائی

جونو کلیتا

آسام

  1.  

نائی

روپ جیوتی داس

آسام

  1.  

نائی

نبانیتا داس

آسام

  1.  

نائی

نندیتا پاٹھک

آسام

  1.  

نائی

بندیتا پاٹھک

آسام

  1.  

نائی

ارپیتا پان

مغربی بنگال

  1.  

نائی

نیانی کلیتا

آسام

  1.  

نائی

 

 

 

  1.  

راج مستری

اشوک

ہریانہ

  1.  

نائی

کرمبیر

ہریانہ

  1.  

لوہار

اوم دت

ہریانہ

  1.  

بڑھئی

جانگیر سنگھ

پنجاب

  1.  

نائی

مینا کماری

پنجاب

  1.  

بڑھئی

بلدیوسنگھ

پنجاب

  1.  

نائی

بلونت سنگھ

پنجاب

  1.  

درزی

نیتو

پنجاب

  1.  

نائی

شالنی ارورہ

دہلی

  1.  

نائی

سنل کمار

پنجاب

  1.  

نائی

راہل شرما

اتر پردیش

  1.  

نائی

سنجے

ہریانہ

  1.  

نائی

من پریت کور گروور

مدھیہ پردیش

  1.  

نائی

اندو ارورہ

دہلی

  1.  

نائی

کارتک سہل

ہریانہ

  1.  

نائی

نرودا سری واس

مدھیہ پردیش

  1.  

نائی

وائلٹ گوسوامی

دہلی

  1.  

راج مستری

اکھلیش کمار سریواستو

اتر پردیش

  1.  

راج مستری

جے کمار تیواری

اتر پردیش

  1.  

راج مستری

کیپٹن اروند سنگھ

اتر پردیش

  1.  

راج مستری

گوروتیاگی

اتراکھنڈ

  1.  

راج مستری

ومل کشور آزاد

اتراکھنڈ

  1.  

راج مستری

آکاش رنجن

دہلی

  1.  

لوہار

ونے گپتا

اتر پردیش

  1.  

لوہار

ارون ناگر

اتر پردیش

  1.  

لوہار

سومن تالکدار

مغربی بنگال

  1.  

لوہار

ونے کشور

 

  1.  

لوہار

بھاسکر انیال

اتراکھنڈ

  1.  

بڑھئی

پریت پال سنگھ

اتراکھنڈ

  1.  

بڑھئی

سنجیو کمار

ہریانہ

  1.  

بڑھئی

کمل بدانیا

ہریانہ

  1.  

بڑھئی

کیشرسنگھ راجپوت

راجستھان

  1.  

بڑھئی

مکیش نورنگ لال جنگد

راجستھان

  1.  

درزی

کرن لتا

دہلی

  1.  

درزی

انوبھو بھاردواج

اتر پردیش

  1.  

درزی

اما وتس

دہلی

  1.  

درزی

امت کمار

اتر پردیش

  1.  

کھلونہ ساز

محترمہ جیا اگروال

اتر پردیش

  1.  

کمہار

جناب آنند منی باجپئی

گجرات

  1.  

کمہار

جناب لکشمی نارائن

اتر پردیش

  1.  

راج مستری

جناب کھاسگیسور ساہو

ہریانہ

  1.  

راج مستری

جناب ہرمن پرساد

چھتیس گڑھ

 

  1.  

راج مستری

جناب پردیپ کمار

چھتیس گڑھ

  1.  

ٹوکری بنانے  والا

رنگا مہر

اوڈیشہ

  1.  

بڑھئی

اشوک کمار راؤت

اوڈیشہ

  1.  

راج مستری

گرو چرن بہیرا

اوڈیشہ

  1.  

مجسمہ ساز

آنند چرن راؤل

اوڈیشہ

  1.  

مجسمہ ساز

اکشے بیوریا

اوڈیشہ

  1.  

کھلونہ ساز(لکڑی)

کیسوداس

اوڈیشہ

  1.  

دھوبی

کشور شیٹی

اوڈیشہ

  1.  

بڑھئی

گوپال چندر ساہو

اوڈیشہ

  1.  

تالا ساز

کرسنا چندر مہارانا

اوڈیشہ

  1.  

بڑھئی

بینودھر مہارانا

اوڈیشہ

  1.  

بڑھئی

جینت کمار دے

اوڈیشہ

  1.  

ٹوکری، چٹائی، جھاڑو

کنک لال موہنت

اوڈیشہ

  1.  

موچی

ٹی سیمانچل

چھتیس گڑھ

  1.  

موچی

کے ٹی مدن موہن داس

اوڈیشہ

  1.  

موچی

ٹی سبھاش کمار داس

چھتیس گڑھ

  1.  

موچی

ایس راجو راؤ

اوڈیشہ

  1.  

سونار

جناب پنکج کمار ساہو

اوڈیشہ

  1.  

سونار (سونار)

راج کشور موہرانا

اوڈیشہ

  1.  

سونار (سونار)

کروشنا چندر داس

اوڈیشہ

  1.  

سونار (سونار)

پرتاپ بہیرا

اوڈیشہ

  1.  

دھوبی

اشوک کمار سیٹھی

اوڈیشہ

  1.  

دھوبی

سنتوش سیٹھی

چھتیس گڑھ

  1.  

دھوبی

ونکٹیشور داس

اوڈیشہ

  1.  

سونار

بالا کروشنا ساہو

اوڈیشہ

  1.  

بڑھئی (بڑھئی/سوتھر)

شرت کمارسوتھر

اوڈیشہ

  1.  

بڑھئی (بڑھئی/سوتھر)

امولیہ کمار مہارانا

اوڈیشہ

  1.  

مٹی کے برتن

سبھاش پریدا

اوڈیشہ

  1.  

لوہار

گنیش چندر مہارانا

اوڈیشہ

  1.  

بڑھئی (بڑھئی/سوتھر)

اوماکانت بہرا

اوڈیشہ

  1.  

بڑھئی (بڑھئی/سوتھر)

سروج کمار

اوڈیشہ

  1.  

مجسمہ ساز (مورتیکر، پتھر تراشنے والا)

شیورام بہرا

اوڈیشہ

 

*****

ش ح۔ج ق ۔ف ر

 (U: 2635)



(Release ID: 1988084) Visitor Counter : 115