شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی خطے میں پروجیکٹوں کی تعداد

Posted On: 18 DEC 2023 3:13PM by PIB Delhi

شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر مملکت جناب بی ایل ورما نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ  گزشتہ پانچ برسوں کے دوران خصوصی طور پر شمال مشرق میں شروع کئے جانے والے پروجیکٹوں کی کل تعداد 863 ہے، جن کی کل مالیت 12,572.53کروڑ روپے ہے،جس میں سے 2251.62 کروڑ روپے ریاست آسام کے لیے خصوصی طور پر 130پروجیکٹوں کے لیے مختص کئے گئے ہیں۔

سال 2023 کے آخر تک مکمل ہونے والے پروجیکٹوں کی تعداد 136 ہے ۔

مقررہ مدت سے پیچھے چلنے والے آسام کے پروجیکٹوں کی تعداد 29 ہے۔اس کے رہنما خطوط کے مطابق زیادہ وقت لگنے کی وجہ سے لاگت میں ہونے والے اضافے کی ذمہ داری متعلقہ ریاستی حکومت کی ہوگی۔

 

************

 

ش ح۔ا گ۔ن ع

U. No.2579


(Release ID: 1987709)
Read this release in: English , Hindi , Assamese